باجوڑمیں پولیس اہلکار ٹارگٹ کلنگ میں جاں بحق، بھائی زخمی

باجوڑ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع باجوڑ کے علاقے چجو بدان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کا دوسرا بھائی زخمی ہوگیا۔ پولیس زرائع کے مطابق بدان کے علاقے مزید پڑھیں

قبائلی صحافت کے بانی اور پروگریسیو شاعر سیلاب محسود کی یاد میں مشاعرہ کل 8 اگست کو منایا جا رہا ہے۔

جنوبی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) بابائے صحافت ٹرائبل یونین آف جرنلسٹ کے بانی، سینیئر صحافی، شاعر و آدیب جناب سیلاب محسود صاحب ( مرحوم ) کی یاد میں پشتو ادبی ٹولنہ ( خپلہ ژبہ ) کی جانب مزید پڑھیں

یو این ایچ سی آر نے افغان مہاجر طالب علم محبوب الرحمان کو میٹرک میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر تعریفی سرٹیفیکیٹ پیش کردیا

نوشہرہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) حکومت پاکستان اور یو این ایچ سی آر ، یو این ریفیوجی ایجنسی نے خیبر پختون خوا کے مردان بورڈ میں میٹرک کے امتحان میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے ایک افغان مہاجر مزید پڑھیں

پاراچنار میں حیدری بلڈ بینک اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے پچیس سال پورے ہونے پر تقریب کا انعقاد کیا گیا اور سلور جوبلی کا کیک کاٹا گیا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں حیدری بلڈ بنک اند ویلفیئرسوسائیٹی کے مرکزی دفتر میں منعقدہ سلور جوبلی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممبر قومی اسمبلی حاجی ساجد طوری پاراچنار مزید پڑھیں

باجوڑ میں بےگناہ نوجوان کے قاتل کا گھر نذرآتش، لشکر پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، حالات کشیدہ

خار باجوڑ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع باجوڑ پولیس کے مطابق باجوڑ کے تحصیل سلارزئی کے علاقہ بالم خار میں مقامی لوگوں جن کی تعداد پانچ سو کے لگ بھگ تھی نے لشکر کشی کرتے ہوئے نوجوان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں پیپلز پارٹی کو فعال کرنا ہر ایک جیالے کی ذمہ داری ہے، پارٹی کا پیغام گھر گھر کو پہنچائینگے، ملک اصغرداوڑ

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی شمالی وزیرستان کے ورکرز اپنے مرحوم قائد اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک انتہائی متحرک رکن ملک غلام خان مرحوم کے قبر پر جاکر ان کی درجات کے بلندی کیلئے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اے کی جانب سےکرم کے تین متوفی بھائیوں کے والد کو نو لاکھ کے تین چیکس دیدئے گئے۔

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) پراوینشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ خیبرپختونخوا کی جانب سے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن ضلع کرم نے گزشتہ روز سپینہ شگہ نامی علاقے میں سلابی ریلے میں جاں بحق تین بھائیوں کے والد کو فی کس تین مزید پڑھیں

پاراچنار میں تحریک جعفریہ کے قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی کے بتیسویں برسی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ضلع کرم کے سرحدی علاقے پیہواڑ میں علامہ سید عارف حسین الحسینی شہید کے مزار پر منعقدہ بتیسویں برسی کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق سینیٹر علامہ عابد حسین الحسینی ، شہید مزید پڑھیں

پاراچنارمیں یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ریلی نکالی گئی، کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

پارا چنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کورم کے صدر مقام پاراچنار میں پوسٹ آفس چوک سے احتیجاجی ریلی برآمد کی گئی جس میں شہریوں سول سوسائیٹی قبائیلی عمائیدین اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

سوات ، جنگلات کی غیر قانونی کٹائی ، وزیراعلی خیبرپختونخوا جاگ گئے

سوات ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) سوات کالام و دیگر پہاڑی علاقوں میں جنگلات کہ کٹائی کا سلسلہ کئی عرصے سے جاری تھا ، جیسے سابق کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض محسود نے بے نقاب کرکے بڑے بڑے مگر مچھوں مزید پڑھیں