پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں گرج چمک اورتیزہواوُں کے ساتھ بارش کاامکان ، محکمہ موسمیات

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) پشاور سے تصل چارسدہ، خیبر، کرم، اورکزئی، کوہاٹ، ہنگو، کرک، بنوں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، ایبٹ اباد، ہری پور، مانسہرہ، بٹگرام، تورغر، کوہستان، شانگلہ، سوات، مالاکنڈ میں بھی بارش مزید پڑھیں

شدید گرمی سے بچنے کیلئے چیئرمین این ڈی ایم کا میرانشاہ پریس کلب کیلئے سولر پلانٹ کا عطیہ

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرانشاہ پریس کلب میں صحافیوں کی حالت زار دیکھ کر نیشنل ڈیوکریٹیک موونٹ کے چیئرمین محسن داوڑ نے سولر پینل کا عطیہ کردیا، وزیرستان میں بجلی نہ ہونے اور صحافیوں کی مزید پڑھیں

الخدمت پشاور نے مون سون بارشوں اور محرم الحرام کےانتظامات کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدئے

پشاور( پ ر ) الخدمت ڈایزسٹر مینجمنٹ سیل ضلع پشاور کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع پشاور ارباب عبدالحسیب اور ڈائریکٹر الخدمت ڈایزسٹر مینجمنٹ سیل ضلع پشاور میاں ضیاء الدین منعقد ہوا اجلاس میں الخدمت فاؤنڈیشن مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم جولائی 2024 کا اجراء کر دیا گیا

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا باضابطہ اجراء کیا، پانچ روزہ انسدادِ پولیو مہم یکم جولائی سے 5 جولائی تک جاری رہے گی، مہم کے تحت صوبے کے مزید پڑھیں

صوبائی کابینہ نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی منظوری دے دی، بھرتیوں پر پابندی ختم،

کابینہ نے ڈی آئی خان کی سب ڈویژن کلاچی میں پولیس کے لئے 565 آسامیوں کی تخلیق کی منظوری بھی دی، نئی آسامیوں میں 5 سب انسپکٹرز، 10 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز، 50 ہیڈ کانسٹیبلز اور 500 کانسٹیبلز شامل ہیں،نئی آسامیوں مزید پڑھیں

عسکری آپریشنز مسائل میں مزید اضافے، فوج اور عوام میں دوریوں کا سبب بنے ہیں، رہنما جماعت اسلامی

پشاور ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر اور سیاسی شعبے کے سربراہ عنایت اللہ خان نے کہا ہے جماعت اسلامی عزم استحکام کے نام سے کسی بھی فوجی اپریشن کے فیصلے کو مسترد مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں عزم استحکام کے خلاف عزم تحفظ وزیرستان تحریک کا اعلان، کسی بھی صورت دوبارہ بربادی کا حصہ نہیں بنینگے، سیاسی اتحاد

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) آل سیاسی اتحاد شمالی وزیرستان کے رہنماؤں نے میرانشاہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپریشن عزم استحکام کے خلاف عزم تحفظ وزیرستان تحریک چلائیں گے۔ آل سیاسی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ عوام کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات اپنانے کی بھرپور کوشش کررہی ہے، ڈی سی شمالی وزیرستان

ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان منظور احمد آفریدی میرانشاہ پریس کلب کے صدر اسداللہ اور جنرل سیکرٹری شاکراللہ کے ساتھ تفصیلی ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا عوام اور حکومت کے مابین پل کا کردار ادا کر رہی ہے مجھے خوشی مزید پڑھیں