ترقیاتی دھارے میں شامل کرکے قبائلی اضلاع کی محرومی کا خاتمہ کرنا ہوگا، نگران صوبائی وزیر صنعت و حرفت

خیبر پختونخوا کے نگران وزیر برائے امورضم اضلاع، صنعت وحرفت اور فنی تعلیم ڈاکٹر عامر عبد اللہ نے کہا ہے کہ حکومت صوبے میں شامل ضم شدہ اضلاع کو ترقیاتی دھارے میں شامل کرنے کی کوشش کررہی ہے تاکہ یہاں مزید پڑھیں

پشاور پریس کلب کے میگا سپورٹس ایونٹ آر ایم آئی کرکٹ میڈیا لیگ کا آغاز

خیبرپختونخوا کے نگران وزیر خوراک, زراعت، ماحولیات و لائیو سٹاک آصف رفیق نے کہا ہے کہ صحافی ہمارے معاشرے کا اہم طبقہ ہیں جن کی صحت و تندرستی کے لئے کھیلوں کا انعقاد خوش آئند امر ہے۔ انہوں نے ان مزید پڑھیں

نگران حکومت قانونی تقاضے پوری کریں، ملازمین کی تنخواہیں اور پیشن اصلاحات ان کے دائرے اختیار میں نہیں ہیں، اگیگا

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میرانشاہ کے تدریسی عملے کی تنظیم آگیگا کی کال پر میرانشاہ پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ، موجودہ نگران حکومت کی غلط اور بے جا مزید پڑھیں

الخدمت نے محنت کشوں کو باعزت روزگارکیلئے ہتھ ریڑیاں اور ہر خاندان کو50ہزار روپے مالی امداد فراہم کردیا

الخدمت فاونڈیشن خیبرپختونخوا کے تحت14 بےروزگار خاندانوں کو باعزت روزگار کی فراہمی کیلئے ہتھ ریڑیاں اور ہرمحنت کش کو چھوٹے کاروبار کیلئے 50ہزار روپے مالیت کا سپورٹ فراہم کردیا گیا جس کے زریعے مذکورہ افراد اپنے گھرانوں کی کفالت کیلئے مزید پڑھیں

تین دینی مدارس سیکیورٹی فورسز کے حصار میں ہیں، علوم کے مقاصد کیلئے خالی کرایا جائے، علماشمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں اپریشن ضرب عضب کے دوران تین دینی مدارس حکومتی کنٹرول میں آئے ہیں، جسے ابھی تک خالی نہیں کئے گئے ہیں، جس کی وجہ سے ہزاروں دینی علوم کے مزید پڑھیں

پاسپورٹ کاپی بنانے کیلئے کاغذ ناپید، باہر ممالک مزدوری کرنے والے شدید پریشانی سے دوچار

پشاور (دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک) اسلام آباد پاسپورٹ اینڈ امیگریشن آفس میں لیمینش کاغذ نہ ھونے کی وجہ سے پاسپورٹ کاپیوں کی پرنٹنگ روک دی گئ ہے، جس کی وجہ سے نہ صرف ملک بھر کی پاسپورٹ دفتروں میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان اپریشن سے متاثرہ تاجربرادری کے امدادی فنڈ ریلیز کے باوجود حکام ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے، تاجر برادری

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں اپریشن ضرب عضب کے دوران متاثرہ ممیرانشاہ بازار کی تاجر برادری کیلئے منت و سماجت کرکے انہیں فنڈز ریلیز ہوا ، تاہم پشاور میں بیٹھے امدادی ادارے کے حکام مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں پولیس کانسٹیبل فرمان خان شہید کا قاتل گرفتار

میران شاہ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کےصدر مقام میرانشاہ پولیس لائن میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر روخان زیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ قبل میں نے بحیثیت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارج لی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میرانشاہ کے پریس کلب پر مسلح ڈنڈا بردار افراد کا حملہ، کلب ممبر نور بہرام پر تشدد کرکے شدید زخمی کردیا،

شمالی وزیرستان میران شاہ کے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں موجود سینیئر صحافی نوربہرام پر تشدد شروع کیا، تحقیقات میں معلوم ہوا کہ صحافی نوربہرام نے میرانشاہ کے پولیس اہلکار ابراہیم کی کارستانیوں اور کرپشن کے خلاف سوشل میڈیا پر بیان مزید پڑھیں