شہید ایس پی طاہر داوڑ کے قاتلوں کو بے نقاب کرنے کیلئےاسلام آباد میں احتجاج کی کال واپس نہیں بلکہ کورونا وائرس کے باعث ملتوی کردیاہے، امجد طاہر داوڑ

پشاور( دی خیبر ٹائمز خصوصی رپورٹ) شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پشاور میں رورل ایریاز کے شہید ایس پی طاہر خان داوڑ کے فرزند امجد طاہر نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے والد کے قاتلوں کو بے نقاب مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں جائیداد پر قبضے اور تنازعات کے خلاف قبائل عید بھی احتجاجی کیمپ میں گزاری

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) کرم پولیس ذرائع کے مطابق بالش خیل قبائل نے اپنے جائیداد پر مبینہ قبضے کے خلاف احتجاجی دھرنا شروع کیا ہے اور حکومت سے پاڑہ چمکنی قبائل سے زمینیں واگزار کرنے کا مطالبہ مزید پڑھیں

پاراچنار میں بادشاہ میر انور غگ کمیٹی کے رہنماؤں عقیدت مندوں اور مریدوں نے تیراہ اورکزئی میں بادشاہ میر انور کے مزارکی بندش کے خلاف ریلی نکالی

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں بادشاہ انور غگ کمیٹی کے زیر اہتمام ریلی سید کمال سید میاں کی مزار سے شروع ہوئی اور مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی پاک فوج مزید پڑھیں

کرم میں بارش تیز اندھی اور ژالہ باری کے باعث سیاحتی مقامات میں تباہی، تین افراد کی لاشیں پانی سے برآمد، دیگر لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے سرحدی علاقے سپینہ شگہ میں طوفانی باد و باراں اور ژالہ باری کے باعث سیاحتی مقامات پر متعدد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں مقامی لوگوں نے امدادی کاروائیاں کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کمرہ عدالت میں مبینہ توہین رسالت کے ملزم کو قتل کرنے والے فیصل عرف خالد کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز کورٹس ڈیسک ) پشاور جوڈیشنل کمپلیکس کےکمرہ عدالت میں قتل کرنیوالا ملزم انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کرنے کے بعد ملزم فیصل المعروف خالد کو 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر پشاور جیل بھیج دیا۔ عدالت نے ملزم مزید پڑھیں

حکومت مخالف تحریک کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کے اے پی سی کے مثبت نتائج نکلینگے، نفیسہ شاہ

سکھر ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) سکھر میں ہندو تاجر راجیش کمار کے ورثا سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سیدہ نفیسہ شاہ نے کہا ہے، کہ حکومت مخالف تحریک مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارت کورونا وائرس کو شکست دینے میں نمایاں کامیابی حاصل کرلی۔

پشاور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) یونائیٹڈ عرب امارات سے موصولہ اطلاعات اور متحدہ عرب امارات کی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات حکومت کورونا وائرس کو شکست دینے کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے، متحدہ عرب مزید پڑھیں

وزیرستان میں عید کا احوال۔ سیرو تفریح، مسائل و مشکلات۔ تحریر: عدنان بیٹنی

پاکستان میں لوگ باضابطہ طور پر یکم اکست 2020 سے عیدالاضحیٰ مزہبی اور روایتی انداز میں منا رہے ہیں، لیکن وزیرستان کے رہائشی شکایت کر رہے ہیں کہ وہ اس عید پر بھی علاقے میں بجلی کی بندش ، مواصلات مزید پڑھیں