کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ایس پی آپریشن وقار عظیم کھرل نے دوبارہ ڈیوٹی جوائن کرلی

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ایس پی آپریشن وقار عظیم کھرل نے مردان کے عوام کے لئے اپنی خدمات سرانجام دینے کے لئے دوبارہ ڈیوٹی جوائن کرلی ، وقار کھرل پہلے ہی دن سے لاک ڈاون کئے گئے منگاہ مزید پڑھیں