احساس کفالت پروگرام کے تحت امدادی رقوم کی تقسیم کل سے خیبر پختونخوا میں بھی شروع ہو جائیگی

صوبہ بھر میں کمشنر و ڈپٹی کمشنرز کو احساس کفالت پروگرام بارے ہدایات جاری. وزیر اعظم کے احساس پروگرام کے تحت امدادی رقوم صبح 9 سے شام 5 تک تقسیم کی جائینگی . ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کی جانب سے اسسٹنٹ مزید پڑھیں

شیراکبر خان اپنے ہی رہائش گاہ پر کورنٹائن: ممبر قومی اسمبلی بونیر

بونیر ممبر قومی اسمبلی شیراکبر خان تبلیغی جماعت کے قرنطینہ سنٹر کا دورہ، قرنطینہ سنٹر میں شیر اکبر نے کرونا کے مریض کے ساتھ ہاتھ ملادیا ، ڈاکٹروں نے ایم این اے کو اپنے ہی رہائش گاہ پر کورنٹائن ہونے مزید پڑھیں

اب بجلی ہو گی تیار ! وائی فائی سگنلز کی مدد سے۔۔۔

میساچیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے انجینئروں نے گریفین استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا تجرباتی آلہ ایجاد کرلیا ہے جو وائی فائی سگنلز کی مدد سے بجلی بنائےگا تفصیلات کے مطابق ’’ٹیرا ہرٹز ریکٹی فائر‘‘ کا نام دیا ہے مربع مزید پڑھیں

کرونا کے بعد پرانی وبا بھی سر اٹھانے لگی، 254 ہلاکتیں

جکارتہ: انڈونیشیا میں کرونا کے بعد ڈینگی وبا کی شدت بھی اختیار کرگئی جس سے مرنے والوں کی تعداد 254 تک پہنچ گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا میں رواں سال کے چار ماہ میں ڈینگی وائرس سے مرنے والے مزید پڑھیں

فلم سٹار مہوش حیات کی بی جے پی رہنما پر تنقید

اداکارہ مہوش حیات نے بی جے پی رہنما سبرامنین سوامی کے بیان پر سخت تنقید کردی۔ اداکارہ مہوش حیات نے بھارت کی بدترین حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما سبرامنین سوامی کے غیر ملکی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کا ٹویٹ حیران کن ہے، امارت اسلامی افغانستان مزاکرات پر یقین رکھتے ہیں، سہیل شاہین

امارت اسلامی افغانستان کے مزاکراتی ٹیم اور قطر دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغانستان میں مستقل قیام امن کیلئے تمام تر کوششوں کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹویٹ ہماری سمجھ سے بالاتر ہے، مزاکرات مزید پڑھیں