وزیراعلی خیبرپختونخواکےاحکامات،اسمبلی آراکین ڈی سی آفس پہنچ گئے

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کے واضح احکامات کی روشنی میں پشاور کے ایم پی ایز نے ڈی سی آفس میں قائم کورونا ریلیف سینٹر کا دورہ کیا اور عوام کو دی جانے والی مزید پڑھیں

منتخب نمائندے انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کریں تو بہتر نتائج حاصل ہونگے ،وزیر اعلیٰ محمود خان

پشاور(دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) وزیر اعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت بذریعہ وڈیو لنک ڈویژنل کمشنرز کے ساتھ اجلاس کا انعقاد کیا گیا اجلاس میں صوبائی وزیر صحت اور چیف سیکرٹری کے علاوہ متعلقہ سیکرٹریز بھی وزیر اعلیٰ کے مزید پڑھیں

سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کا شاعر مشرق علامہ اقبال کی یوم وفات پر پیغام

پشاور(دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم وفات پر خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے اقبال کے نظریات اور فکر کے مطابق خوشحال اور پر امن مزید پڑھیں

بدعنوانی کے الزام میں 70 پولیس اہلکارپولیس لائین حاضر, تحقیقات شروع

خیبر(دی خیبر ٹائمز جنرل رپوٹنگ) آئی جی پی خیبر پختونخوا کے احکامات پر پولیس کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کا اغاز کر دیا گیا ہے ڈی پی او محمد اقبال کے مطابق بدعنوانی کے الزام میں ضلع خیبر کے مزید پڑھیں

The Khyber Times

وزیراعظم عمران خان کی صدر مملکت عارف علوی سے ایوان صدر میں ملاقات ، موجودہ ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد (دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی ایوان صدر آمد ، صدر پاکستان عارف علوی سے خصوصی ملاقات کی ، ملاقات میں صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے ملک کی موجودہ کورونا وائرس سے مزید پڑھیں

چوری کرنے والے محکمہ صحت کے پانچ ملازمین گرفتار

پشاور(دی خیبر ٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک )محکمہ صحت کے ڈائریکٹریٹ سے سینکڑوں تھر مل گنز اور این 95ماسک چوری کرنے والے محکمہ صحت کے پانچ ملازمین کو گرفتارکر لیا گیا ہے پانچو ں ملازمین کو پہلے مرحلے میں معطل کر مزید پڑھیں

راہزنوں نے پختونخوا بلیٹن کے جائنٹ ایڈیٹر کے بیٹے کو لوٹ لیا

پشاور( دی خیبر ٹائمز کرائم ڈیسک) میڈیا کے فیملی ممبر کیساتھ پیش آنیوالی واقع کی بھر پورتفتیش کرینگے اور ملزمان کوگرفتارکیا جائیگا،ریاض خان ڈی ایس پی تھانہ شرقی ریاض خان کی ہدایت پر اے ایس آئی تحسین اللہ خان نے مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے باعث ائیر لائنز کا نقصان 314 ارب تک پہنچ گیا

پشاور(دی خیبر ٹائمزڈیسک )کرونا وائرس کے باعث ائیر لائنز کا نقصان 314ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسو سی ایشن ( آیاٹا) کی جانب سے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق کرونا وائرس نے پوری مزید پڑھیں

بین الاقوامی مسافروں کیلئے ہیلتھ پالیسی کا اعلان کردیا گیا

پشاور(دی خیبر ٹائمز ڈیسک )کرونا وائرس کے پیش نظر سول ایو ی ایشن اتھارٹی نے تیس اپریل تک مسافروں کے لئے نئی ہیلتھ پالیسی جاری کردی ہے باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ کو کھولنے کے لئے انتظامات بھی مکمل کر مزید پڑھیں