دسویں قومی مالیاتی کمیشن کو مسترد کرتےہیں، اسفندیارولی خان

پشاور( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ اے این پی دسویں قومی مالیاتی کمیشن کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیشن میں غیرمتعلقہ اور غیرمقامی افراد کی شمولیت صوبائی خودمختاری مزید پڑھیں

باجوڑ میں کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز 563 میں سے 108مثبت ڈی ایچ او باجوڑ

باجوڑ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر باجوڑ ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ باجوڑ میں کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز کی تعداد 563 ہیں جبکہ 108 کیس مثبت آئے ہیں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے باجوڑ مزید پڑھیں

عید کے بعد خیبرپختونخوا میں بڑی تبدیلیوں کی تیاری ، کھلبلی کسی بھی وقت مچنے کو ۔۔۔۔

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) ملکی صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں بڑی تبدیلی متوقع ہے ، خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی جانچنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے اہم فیصلے لینے کا فیصلہ کیا ہے ، اہم ترین مزید پڑھیں

پشاور ، شہر کا واحد فیملی چاچا یونس فن لینڈ پارک کو عید الفطر کیلئے کھولا جائے ، شہری

پشاور ( دی خیبر ٹائمز سٹی ڈیسک) پشاور میں ویسے تو تفریح مقامات نہ ہونے کے برابر ہیں اسی لیے جی ٹی روڈ پر واقع پشاور شہر کا واحد فیملی پارک چاچا یونس فن لینڈ کو شہریوں نے عید الفطر مزید پڑھیں

معافی مانگی ہے تو اب مطالبات بھی پورے کیے جائیں ، اپوزیشن

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) خیبر پختونخوا کی اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کی جانب سے کی جانے والی معافی تلافی کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل کی جانے والی کمیٹیوں کی چیئرمین شپ کا مطالبہ کر لیا ، مزید پڑھیں

وزیر اعلی محمود خان کی صدارت ضم شدہ اضلاع کے ممبران صوبائی و قومی اسمبلی کا مشاورتی اجلاس

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) اجلاس میں ضم شدہ اضلاع کے لئے نئے مالی سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام پر مشاورت ہوئی وفاقی وزیر نورالحق قادری کے علاوہ ضم شدہ اضلاع کے تمام ممبران قومی و صوبائی اسمبلی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے تحصیل میرعلی میں دو الگ الگ واقعات میں دو افراد قتل

شمالی وزیرستان ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) شمالی وزیرستان کے تحصیل میرعلی میں دو الگ الگ واقعات میں دو افراد قتل، دونوں واقعات میں بھائیوں نے بھائیوں کو قتل کردیا۔ مقامی پولیس ذرائع سے ملنے والی اطلاعات میں بتایا مزید پڑھیں

پشاور کے دو صحافیوں نے اپنے خاندان کے 17 افراد سمیت کورونا کو شکست دے دی

پشاور ( دی خیبرٹائمز ہیلتھ ڈیسک ) پشاور کے دو صحافی بھائیوں سمیت ان کے خاندان کے دیگر 17 افراد نے کورونا کو شکست دیدیا، پشاور میں میڈیا کے مختلف اداروں کے11 ورکرز کے کورونا ٹسٹس پازیٹیو آئے ہیں، تاہم مزید پڑھیں