افغانستان میں طالبان کی آمد کے بعد پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں اضافہ

پشاور ( دی خیبرٹائمز افغان مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں کسٹم حکام کے تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ جب سے طالبان نے کابل کا کنٹرول سنبھالا ہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان دو طرفہ تجارت مزید پڑھیں

طالبان کے سینئر رہنماؤں کا ایک وفد سیاسی ، جہادی اور علمی شخصیات سے ملاقات کے لیے کابل پہنچ گیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے نائب سربراہ سراج الدین خلیفہ اور سینئر طالبان رہنما الحاج خلیل الرحمن حقانی کی قیادت میں ایک وفد نے پیر کو کابل کے وزارت امن عامہ میں مزید پڑھیں

A high angle view of the bustling streets and buildings in downtown Kabul Afghanistan

طالبان کا دوسرا دور: کیا کابل کے نئے حکمران ماضی کی متشدد غلطیوں سے سبق سیکھ چکے ہیں؟

تحریر:احسان داوڑ افغانستان پر طالبان کا قبضہ ایک حقیقت کی شکل میں سامنے آیا ہے اور اب اس سے انکھیں چُرانا ممکن نہیں رہا۔ 20 سال کے بعد افغانستان پر ایک بار پھر طالبان کے قبضے کے بعد پوری دنیا مزید پڑھیں

افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد میں بدھ کے روز طالبان مخالف مظاہرے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے

پشاور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک) خبر رساں ادارے روئٹرز نے دو عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا کہ یہ لوگ اس وقت ہلاک ہوئے جب طالبان کے مسلح افراد نے مظاہرین پر فائرنگ کی۔ لوگ فائرنگ سے پہلے جلال مزید پڑھیں

پشاور میں افغان شہریوں کا پاکستان کے خلاف نعرہ بازی، توڑ پھوڑ پولیس پر پھراؤ، 26 افراد گرفتار

پشاور ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پشاور میں حیات آباد فیز تھری چوک پر افغانی باشندے اپنے ملک کے جشن آزادی منانتے ہوئے پاکستان مخالف بعرے لگانا شروع کردیا، اور وہاں پر موجود پولیس پر شدید پتھراؤ کیا، افغان مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں نامعلوم مسلح نقاب پوشوں نے محرر کو اغوا کرلیا

جنوبی وزیرستان ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کے ضلعی ہیڈکواٹر وانا میں نامعلوم مسلح افراد نے سول انتظامیہ کے محرر کو اغوا کرلیا، محرر راجن شاہ کو نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت اغواء کرلیا، جس مزید پڑھیں

افغان طالبان وفد کا حکمتیار، کرزئی اور عبداللہ عبداللہ کے ساتھ ملاقاتیں

پشاور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان طالبان کے ایک وفد نے افغانستان کے سابقہ جہادی اور سیاسی شخصیات کے ساتھ علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں، انس حقانی کی سربراہی میں افغان طالبان کے وفد مزید پڑھیں

Close up of the official document of the US Taliban Doha peace agreement being signed

امریکہ سب کا پڑوسی ہے: سقوطِ کابل، تزویراتی قلابازیاں اور اشرف غنی کا انجام

تحریر: ناصر داوڑ بین الاقوامی سیاست کا یہ ایک سفاکانہ سچ ہے کہ امریکہ وہ واحد عالمی طاقت ہے جو اپنے مفادات کیلئے پلک جھپکتے میں دوست بدل لیتا ہے۔ امریکی تاریخ گواہ ہے کہ وہاں کب کا دشمن کب مزید پڑھیں

A brightly lit television news studio with multiple screens showing maps of the Middle East and Central Asia

افغان بحران اور موسمی بٹیرے: ائیرکنڈیشنڈ اسٹوڈیوز کے “وار رومز” اور زمینی حقائق کا المیہ

تحریر: ناصر داوڑ سقوطِ کابل کے بعد سے افغان مسئلے پر اچانک ہمارے ہاں کے صحافیوں کی لاٹری نکل آئی ہے۔ ہر وہ شخص جس نے زندگی میں کبھی طورخم یا چمن بارڈر پار نہیں کیا، وہ بھی آج کل مزید پڑھیں

تاریخ کا سبق یاد رکھیں! طالبان کے پاس اب کھونے کو کچھ نہیں۔۔ خصوصی تحریر: عماد سرحدی

افغانستان میں امریکہ کی بیس سالہ مہم جوئی طالبان کے اقتدار کا سورج طلوع ہونے کے بعد ختم ہوگئی ،گویا طالبان نے نائن الیون کے بعد اپنے اقتدار کو امریکہ کی موجودگی میں ہی واپس حاصل کرکے دنیا کو یہ مزید پڑھیں