کرونا لاک ڈاؤن،پاک افغان طورخم بارڈرکو محدود پیمانے پر مسافروں کی آمدورفت کے لیے کھول دیا

خیبر (دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک) افغانستان میں پھنسے ہوئے پاکستانی مسافروں کی طورخم بارڈر کے راستے آمدورفت کا سلسلہ جاری ہے جن میں اکثریت مقامی قبائلی عوام کی ہے سرکاری ذرائع کے مطابق اب تک 200 پاکستانی شہری سرحد مزید پڑھیں

کرونالاک ڈاؤن، افغانستان میں محصور101ٹرک کے195عملہ آراکین کو تورخم کےراستےداخل،تمام کو قرنطینہ کردئےگئے

لنڈی کوتل ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) ایک ماہ قبل کرونا لاک ڈاؤن کے دوران پاک افغان شاہراہیں اور سرحدات بند ہوجانےکے باعث پاکستان سے افغانستان جانے والے سامان کی بڑی گاڑیاں اور ان کا عملہ آراکین بھی مزید پڑھیں

افغانستان میں مہاجرین کی واپسی، کرونا وائرس افغانستان کے تباہ حال صحت کےنظام کیلئےخطرہ، یو این ایچ سی آر

پشاور( دی خیبر ٹائمز انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک ) اقوامِ متحدہ کی مہاجرین سے متعلق ایجنسی (یو این ایچ سی آر) نے خبردار کیا ہے، کہ پاکستان اور ایران سے افغانستان واپس آنے والے ہزاروں مہاجرین سے صحت کے نظام پر مزید پڑھیں

افغانستان میں پھنسے ہوئے پاکستانی ٹرانسپورٹرز کے حق میں لنڈی کوتل میں مظاہرہ

لنڈی کوتل ( دی خیبر ٹائمز ڈیسک ) ضلع خیبر لنڈیکوتل بازار میں نوجوانان قبائل نے افغانستان میں گزشتہ ایک مہینے سے پھنسے ہوئے ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کو طورخم بارڈر کے راستے لانے کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین مزید پڑھیں

کابل حملےمیں ملوث بنگلہ دیشی شہری کی ویڈیوافغان انٹیلی جینس حکام نےجاری کردی

جلال آباد( دی خیبر ٹائمز فارن ڈیسک) بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ سے تعلق رکھنے والے تنویر احمد کے دوران تفتیش ویڈیو افغان انٹیلی جینس اداروں نے جاری کردی ہے اسلامک سٹیٹ آف افغانستان سے تعلق رکھنے والے تنویر احمد مزید پڑھیں

افغانستان ، خالد بن ولید کے ٹریننگ سنٹر سے 50 مجاہدین فارغ ہوگئے

فاریاب ( دی خیبر ٹائمز فارن ڈیسک )افغانستان کے صوبہ فاریاب کے مربوطہ علاقے میں خالد بن ولد کے ٹریننگ سنٹر سے 50 مجاہدین نے ٹریننگ حاصل کیا۔افغان طالبان کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ان مجاہدین کو چھوٹے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں مقیم افغان مہاجرین کرونا لاک ڈاون سے شدید متاثر

پشاور( دی خیبر ٹائمز مانٹرنگ ڈیسک ) دنیا بھر کی طرح خیبر پختونخوا مین بھی کرونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاون کیاگیا ہے، حکومت اور دیگر مختلف ادارے عام شہریوں کیلئے امدادی پیکجز اعلان کرکےتھوڑا بہت امداد دے رہی مزید پڑھیں

وزیرستان میں پھولوں کا میلہ، جو وقت کی گردو غبار میں دفن ہو چکا ہے۔ تحریر : احسان داوڑ

شمالی وزیرستان میں سب سے زیادہ مشہور پھولوں کا میلہ جس کو عرف عام میں دا گلونو نندارہ بھی کہا جاتا تھا ۔ یہ اگر چہ اب کبھی کا ختم ہو چکا ہے لیکن بڑےبوڑھے جب بھی اپس میں پرانی مزید پڑھیں

اس کا نام سیلاب محسود نہیں ہونا چاہئے تھا۔۔۔۔۔؟؟؟ (( افاقیات )) تحریر : رشید آفاق

اس کے بارے میں میرا یہ ذاتی تجزیہ ہے، کہ وہ دوسو سال بعد میں پیدا ہوئے تھے، اگر چہ اسے دوسو سال پہلے پیدا ہونا چاہئے تھا، کیونکہ ان کے خیالات ، ان کی وفاداری، ان کا مشفقانہ انداز، مزید پڑھیں

پشاور میں ایک افغان شہری کرونا کا شکار، تورخم بارڈرپرمیت افغانستان منتقل کرنے کی اجازت نہ مل سکا،

پشاور( دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) افغان صوبہ سمنگان سے 15 روز قبل پشاور منتقل کیا تھا، 43سالہ نورمحمد نامی مریض کو پشاور خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں علاج کیلئے داخل کردیا۔ تاہم افغانی مریض اتوار کو جان بحق ہوگیا، زرائع مزید پڑھیں