سوات ، کبل میں ریسکیو1122 سٹیشن کا افتتاح

پشاور( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک )خیبر پختونخوا ایمرجنسی سروس ( ریسکیو 1122) نے کبل میں باقاعدہ آپریشنل سروسز کا آغاز کردیا۔ وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان اور وفاقی وزیر مراد سعید نے ریسکیو سٹیشن کا افتتاح کیا، ریسکیو1122 کے مزید پڑھیں

جے یو آئی کےسابق رکن صوبائی اسمبلی مفتی کفایت اللہ ایک بار پھر گرفتار

پشاور ( دی خیبر ٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) ہزارہ ڈویژن میں شنکیاری پولیس نے تین مقدمات میں مطلوب جمعیت علماء اسلام (ف) کے سابق رکن صوبائی اسمبلی کو گرفتار کر لیا، شنکیاری پولیس نے مفتی کفایت اللہ کو معروف مزید پڑھیں

لکی مروت،ڈی پی اونےبینظیر انکم سپورٹ سے مستفیدہونیوالے 111 پولیس ودیگر اہلکار نوکریوں سے فارغ،

پشاور( دی خیبر ٹائمز کرائمز ڈیسک) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لکی مروت عبدالرؤف بابر قیصرانی نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مالی منفعت لینے والے چار سب  انسپکٹرز اور چھ اسسٹنٹ سب انسپکٹرز سمیت111پولیس، لیوی فورس اور خاصہ دار فورس مزید پڑھیں

گرانفروشی کرنے اور زائد المیاد اشیا بیچنے پر 9 افراد گرفتار

پشاور (دی خیبر ٹائمز سٹی ڈیسک ) راشننگ کنٹرولر آفتاب عمر اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر تسبیح اللہ نے اسٹاف کے ہمراہ شہر کے گرانفروشوں اور ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف کار روائی کے دوران یونیورسٹی روڈ اور زاہد مارکیٹ حیات آباد مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں احساس پروگرام ڈیٹا جمع کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے تحفظات؟

شمالی وزیرستان( دی خیبر ٹائمز خصوصی رپورٹ ) پاکستان تحریک انصاف شمالی وزیرستان کے صدر حاجی نیک محمد اور ان کے کابینہ کے دیگر ساتھیوں اور پارٹی ورکروں نے میران شاہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے، مزید پڑھیں

افسوسناک خبر: مانسہرہ کےمعروف عالم دین مولانا شاہ عبد العزیز کورونا وائرس کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئے

پشاور(دی خیبر ٹائمز نیوز ڈیسک)معروف عالم دین جمعیت علماء اسلام ضلع مانسہرہ کے نائب امیر مولانا شاہ عبد العزیز کورونا وائرس کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئے ہیں،اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین مزید پڑھیں