افسوسناک خبر: مانسہرہ کےمعروف عالم دین مولانا شاہ عبد العزیز کورونا وائرس کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئے

پشاور(دی خیبر ٹائمز نیوز ڈیسک)معروف عالم دین جمعیت علماء اسلام ضلع مانسہرہ کے نائب امیر مولانا شاہ عبد العزیز کورونا وائرس کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئے ہیں،اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو اللہ صبرِ جمیل اجر عظیم عطا فرمائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں