ٹانک پولیس نےسمگلروں کےگودام پر چھاپہ مارکرکروڑوں روپےمالیت کا غیرملکی بادام برآمد

ٹانک ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) بروز اتوار سہ پہر 6 بجے کے وقت ٹانک پولیس نے گل امام کے مقام پر ناکہ بندی کرکے گھاس سے لوڈ ٹرک نمبر EA3006 کو روک کر تلاشی کے دوران گھاس کے نیچے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں پشتون تحفظ مومنٹ کےشہیدسرادرعارف وزیرکا غائبانہ نمازجنازہ

شمالی وزیرستان ( دی خیبر ٹائمزڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے نوجونوں کی تنظیم یوتھ آف وزیرستان نے میرعلی بازار کے مین چوک میں شہید کئے جانے والے سردار عارف وزیر کا غائبانہ نماز جنازہ آداکردیا، نماز جنازہ میں سنکڑوں مزید پڑھیں

“تھانےمیں داخلہ منع ہے” لکی مروت کےڈی پی اوکاانوکھااقدام

لکی مروت (دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) ڈی پی او لکی مروت عبدالروف بابر قیصرانی نے متعدد بااثر افراد پر تھانوں کے دروازے بند کر دئیے، ضلع بھر کے تمام تھانوں کے باہر بینرز پرمخصوص افراد کے نام لکھوا دئیے مزید پڑھیں

ریسکیو 1122 نےپشاورکےدیگر علاقوں کی صفائی کےساتھ ساتھ متاثرہ صحافیوں کےگھروں میں بھی سپرےکردی

پشاور( دی خیبر ٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) خیبر پختونخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس ( ریسکیو 1122) کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے صحافیوں کے گھروں میں جراثیم کش سپرے کر دی، ریسکیو ترجمان بلال احمد فیضی نے بتایا کہ صوبائی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کورونا ٹیسٹنگ کی نظر ثانی شدہ پالیسی تیار، پہلے مرحلے میں ٹیسٹ کی تعداد 2000 روزانہ تک بڑھائی جائے گی، اجمل وزیر

پشاور(دی خیبر ٹائمز پولیٹکل ڈیسک) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل خان وزیر نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس ٹیسٹنگ کی نظر ثانی شدہ پالیسی تیار کی گئی ہے جس کے مطابق پہلے مرحلے میں ٹیسٹ کی تعداد 2000 مزید پڑھیں

کورونا وائرس نے پنجے گاڑ لئے، 8 مزید جاں بحق، 222 نئے کیسز رپورٹ

پشاور(دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں. صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد اب 180 تک جاپہنچی ہے جبکہ 222 کورونا وائرس کے متاثرہ مزید پڑھیں

پن بجلی کی پیداوار بڑھانے کے لئے جامع حکمت عملی کے تحت کام کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ محمود خان

پشاور(دی خیبر ٹائمز پولیٹکل ڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبائی کابینہ سے خیبر پختونخوا گرڈ اینڈ ٹرانسمیشن کے قیام کی منطوری کو موجودہ صوبائی حکومت کا ایک اہم قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی مزید پڑھیں

قطر سے آنے والے 81 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

پشاور(دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) قطر سے پشاور پہنچنے والے والے 243 پاکستانیوں کے کورونا ٹیسٹس کی رپورٹ محکمہ صحت کو موصول ہوگئی ہے، قطر سے آنے والی فلائٹ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو لیکر 29 اپریل کو باچا خان مزید پڑھیں