پشاور(دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں پولیو ٹائپ ٹو کے مزید 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں. انسداد پولیو ایمرجنسی آپریشن سنٹر خیبرپختونخوا کے مطابق پولیو ٹائپ ٹو کیسز پشاور اور جنوبی وزیرستان سے رپورٹ ہوئے ہیں. جس کے بعد رواں سال خیبر پختونخوا میں پولیو ٹائپ ٹو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 38 ہوگئی ہے جبکہ ملک بھر میں ٹائپ ٹو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 42 تک جاپہنچی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments