پرائیویٹ سکول مافیا خیبرپختونخوا نے صوبائی حکومت کے احکامات ہوا میں اُڑادئے

پشاور ( دی خیبرٹائمز ایجوکیشن ڈیسک ) صوبائی حکومت کی جانب سے جاری آرڈیننس اور خیبر پختونخواہ پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری ہونیوالے احکامات ہوا میں اُڑا دئیے گئے ہیں اور بچوں سے سالانہ فیسوں کی وصولی مزید پڑھیں

سکول کے وزنی بیگز سے بچوں کو نجات مل گیا، خلاف ورزی کی صورت میں دو لاکھ جرمانہ کیاجائیگا، خیبرپختونخوا اسمبلی نے قانون سازی کرلی

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) اسکول تک بھاری بیگز کو لیجانا بیگز سے تنگ بچوں کو نجات مل گئی، خیبرپختونخوا اسمبلی وزنی اسکولز بیگ کے خلاف بل منظور کرتے ہوئے واضح کیا ہے، کہ جو بھی اسکول مقررہ مزید پڑھیں

وادی سوات کی حدیقہ اور اقوام متحدہ کا اعزاز۔ تحریر: افتاب مہمند

سوات کے علاقےسیدو شریف سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ حدیقہ بشیر جنہیں عالمی سطح پر پائیدار ترقی کے اہداف کے لئے اقوام متحدہ کے ینگ لیڈرز کے 17 ارکان میں شامل کر لیا گیا ہے۔ 2010ء کے بعد حدیقہ مزید پڑھیں

پشاور میں ریسکیو 1122 کی ماہ ستمبر کی رپورٹ

خیبر پختونخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس ( ریسکیو1122) پشاور نے ماہ ستمبر میں2980ایمرجنسیز کالز پر2552افراد کو ریسکیو کیا۔ ریسکیو1122 ترجمان بلال احمد فیضی نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر پشاور انجینئر ملک شیردل خان کی نگرانی میں گزشتہ ماہ مختلف نوعیت مزید پڑھیں

ملک میں سائیکلنگ کو فروغ نہیں دیا جارہا، 18لاکھ کا سالانہ گرانٹ بھی 2 سالوں سے بند ہے، پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن

پشاور ( دی خیبرٹائمز سپورٹس ڈیسک ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے کہا ہے، کہ پاکستان میں سائیکلنگ، اتھلیٹکس اور سوئمنگ سمیت دوسری کھیلوں کو بھی کرکٹ کی طرح توجہ دینی چاہئے ، انٹرنیشنل لیول مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا اجلاس، اپر دیر تا لوئر چترال کیبل کار منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا اجلاس منعقد کیاگیا، اجلاس میں اپر دیر تا لوئر چترال کیبل کار منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا، اس منصوبے کی فیزیبلٹی مزید پڑھیں

یو اے ای سے آنیوالے چار افراد کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا

جنوبی وزیرستان( دی خیبر ٹائمز ڈیسک ) متحدہ عرب امارات سے جنوبی وزیرستان انے والے اٹھ افراد میں چار افراد کا کرونا ٹسٹ مثبت ایا کرونا مثبت آنیوالے افراد گذشتہ دنوں یو اے ای سے خصوصی فلائٹس کے ذریعے پاکستان مزید پڑھیں

کرونا خطرہ’ عدالت عالیہ پشاور میں انتظامات سخت ‘ موکلین کیلئے سبزہ زار میں شامیانہ لگا دیا گیا

پشاور( دی خیبر ٹائمزکورٹس ڈیسک ) عدالت عالیہ پشاور میں کورونا کی خدشے کے پیش نظرانتظامات سخت کردئیے گئے ہیں اور ہر آنے جانیوالے شخص کی مخصوص آلات کے ذریعے چیکنگ کی جارہی ہیں پشاور ہائیکورٹ کے مین گیٹ پر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ‘ حلقہ پی کے 55 میں گیس فراہمی منصوبوں میں ڈی جی گیس سے تحریری جواب طلب

پشاور ( دی خیبر ٹائمز کورٹس ڈیسک) عدالت عظمی نے مردان کے حلقہ پی کے 55 میں گیس کی نامکمل منصوبوں کی فراہمی کیلئے فوری فنڈز کی ادائیگی کیس میں گیس حکام سے تحریری جواب طلب کرلیا اور سپریم کورٹ مزید پڑھیں