ایم پی اے ثمر ہارون بلور کا اندرون شہر کا دورہ

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) شہید ہارون بلور کی اہلیہ اور رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ثمر ہارون بلور نے شہر کے مختلف دوکانداروں میں ماسک و سینیٹائزرز تقسیم کئے اس موقع پر ان کے ہمراہ اے این پی سے تعلق رکھنے والے کارکنوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی ، ثمر ہارون بلور نے شہریوں کو کورونا وائرس سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی بھی اپیل کی.

اپنا تبصرہ بھیجیں