کراچی( دی خیبرٹائمز شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ سارہ اصغر نے اپنی نئی تصاویر اپ لوڈ کردی ہیں جس میں وہ بہت فٹ نظر آرہی ہیں وزن کم کرنے کے بعد اس نے اپنی تصاویر اپ لوڈ کردی ہیں اور اب لوگوں کو وزن کم کرنے سے متعلق مشورے بھی دے رہی ہیں اداکارہ کے مطابق اس نے وزن کم کرنے میں گوگل سے بہت فائدہ اٹھایا اس کے مطابق وزن کم کرنے کے معاملے پر ہر ایک کو مستقل مزاج رہنے کی ضرورت ہے.
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments