گھبرانا نہیں سکون سے رہیں، امیتھابھ بچن اور ان کا خاندان کورونا وائرس کا شکار

پشاور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ کے سٹار آداکار امیتھابھ بچن نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے، کہ وہ کورونا وائرس کا شکار ہوچکا ہے، دو روز بعد امیتھابھ کے فرزند اور بالی ووڈ کے سٹار ابھیشک بچن نے بھی ٹویٹر پیغام میں کہا ہے، کہ وہ ان کا والد، اور ان کے خاندان کے دیگر افراد آرادھیا، اور ایشوریا اس مہلک وائرس کا شکار ہوئے ہیں، تاہم اس کا خاندان اور ملازمین کے کورونا ٹسٹ کئے جائینگے، امیتابھ بچن نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے جاری کردہ پیغام میں کہا ہے، کہ گھبرانا نہیں ، بس سکون اور احتیاط کے ساتھ رہنا ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں