غم عاشقی تیرا شکریہ، راحت فتح علی خان کا نیا رومانوی کالام بے حد مقبول

غم عاشقی تیرا شکریہ، راحت فتح علی خان کا نیا رومانوی گانا بے حد مقبول
پشاور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) استاد راحت فتح علی خان نے عید الاضحیٰ پر اپنے مداحوں کو نیا گانا بطور تحفہ پیش کیا، جو راتوں رات بے حد مقبول ہونے لگی۔
اس سے قبل سننے میں آرہا تھا، کہ استاد راحت فتح علی خان اپنے مداحوں کیلئے ایک نئے رومانوی گانے کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں، عیدالاضحیٰ 2020 پر ریلیز ہونے والا استاد کا رومانوی گانا ریلیز ہوتے ہی بے حد مقبول ہوگئی، جو ایک رات میں لاکھوں ناظرین نے دیکھ لی۔
اس سے قبل استاد راحت فتح علی خان نے ایک ماہ قبل جون 2020 میں ایک دعائیہ کالام ریکارڈ کیا تھا، ( اے خدا ہمیں بخش دیں ) جو بھی کورونا کے باعث بے حد مقبول ہوگیا، جس نے بھی ریکارڈ بزنس کی اور ابھی تک کررہے ہیں۔
“غم عاشقی تیرا شکریہ “ کا لنک

اپنا تبصرہ بھیجیں