امیتابھ پھر بنائیں گے لوگوں کو کروڑ پتی

ممبئی( دی خیبر ٹائمز شوبز ڈیسک)بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن اپنے مقبول گیم شو کون بنے گا کروڑ پتی سیزن-12 کو پھر سے ہوسٹ کرنے جارہے ہیں اس بارے میں امتیابھ نے ٹوئٹ بھی کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ہر چیز کو بریک لگ سکتا ہے، لیکن ایک چیز ہے جسے بریک نہیں لگ سکتا وہ ہے خوابوں کو۔امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ خوابوں کو اڑان دینے کی راہ میں میرے سوال اور آپ کے کے بی سی رجسٹریشن 9 مئی رات 9 بجے سے سونی ٹی پر وی پر ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں