سوات اور ملاکنڈ میں ٹیکسوں اور این سی پی گاڑیوں پر پابندی کے خلاف احتجاج کے دوران اخبار ہاتھ میں لیے ایک بزرگ شہری

سوات و ملاکنڈ: امن کی تلاش میں سرگرداں عوام پر ٹیکسوں اور نئی پابندیوں کا بوجھ

دی خیبر ٹائمز : خصوصی رپورٹ سوات کی خوبصورت وادیوں میں جہاں کبھی سیاحوں کا ہجوم اور کاروباری رونق دیکھنے کو ملتی تھی، وہاں آج کل خوف اور بے یقینی کے سائے منڈلا رہے ہیں۔ مینگورہ کے بازار ہوں یا مزید پڑھیں