پشتو ادب کے ستارے مشرف بنگش اور معصوم ہرمز داوڑ ایک بار پھر ادب کی دنیا میں ایک نئے البم لانچ کرنے کیلئے پُرعزم

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل ڈیسک ) پشتو ادب کے ستارے معصوم ہرمز داوڑ اور مشرف بنگش کئ سال بعد ایک بار پھر پشتو ادب کے بازار میں بہت جلد دھوم مچانے کیلئے تیاری کررہے ہیں، مشرف بنگش کا سُریلا مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا حکومت مخالف تحریک کو مزید موثر بنانے کا فیصلہ، پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آٹھ نومبر کو طلب کرلیا گیا

اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے کپتان حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک کو مزید موثر بنانے کا پلان بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس مقصد کے لئے پی ڈیم ایم کی مزید پڑھیں

میرعلی میں نامعلوم تخریب کاروں کا میرعلی ہسپتال کے مین گیٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک )شمالی وزیرستان کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل میرعلی کے مین گیٹ کو نامعلوم افراد نے راکٹ لانچر سے نشانہ بنایا جو دھماکے سے پھٹ پڑا تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع مزید پڑھیں

پشتون تحفظ موومنٹ کا 15 نومبر کو میران شاہ میں جلسے کا اعلان

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور احمد پشتین نے 15 نومبر کو قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے مرکزی شہر میران شاہ میں امن و امان کی غیر تسلی بخش صورتحال، بڑھتی ہوئی بدامنی، مزید پڑھیں

ضلع کرم میں طوری بنگش قبائل نے روحانی پیشوا کے مزار کو کھولنے کیلئے احتجاج شروع کردیا، پشاور پاراچنار شاہراہ بند

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) لوئر کرم کے علاقہ چنار چوک میں طوری بنگش قبائل کے ہزاروں مظاہرین نے احتجاجاً پاراچنار پشاور مین شاہراہ ہر قسم آمد و رفت کیلئے بند کردی ہے، اس موقع پر اپنے خطاب مزید پڑھیں

قانون کی عملداری اور حالات کو بہتر بنانے کیلئے کرم سمیت تمام قبائلی اضلاع میں تعلیم یافتہ پولیس افسران تعینات کئے جائیں، کرم بار ایسوسی ایشن و عمائدین

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کرم بار ایسوسی ایشن کے صدر محمود طوری ایڈوکیٹ، عامر عباس ایڈوکیٹ ، قبائلی عمائدین نظیر احمد ، مزید پڑھیں

بنوں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ،شہر بھرکے داخلی و خارجی راستوں پر سخت ترین ناکہ بندیاں

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈی پی او بنوں وسیم ریاض خان کی ہدایت پر ضلع بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ ایڈیشنل ایس پی بنوں سلیم ریاض خان کی نگرانی میں شہر کے تمام داخلی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان رزمک میں فائرنگ ایک شخص ہلاک 6 زخمی

میرانشاہ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے رزمک بازار میں دو مخالف گروپوں کے مابین ذاتی دشمنی کی بنا پر فائرنگ کے نتینجے میں ایک شخص ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں، ہلاک ہونے والے میں ایک خاندان مزید پڑھیں

پشاور دیر کالونی مسجد دھماکہ کیلئےتحقیقاتی کمیشن بنایا جائے، مسجد دھماکہ کو چھوٹا موٹا واقعہ قراردینے والے آئی جی پی کو عہدے سے ہٹایاجائے، مولانا حسین احمد

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) وفاق المدارس خیبر پختون خوا کے ناظم مولانا حسین احمد نے درویش مسجد پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے، کہ دیرکالونی مسجد دھماکہ کے تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے، مزید پڑھیں