ضلعی انتظامیہ پشاور کا مختلف علاقوں میں فلنگ سٹیشنوں کا معائنہ، کم مقدار فروخت کرنے اور بغیر رجسٹریشن کے فلنگ سٹیشن چلانے پر 9 گرفتار

صوبائی دارلحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ باقاعدگی سے فلنگ سٹیشنوں کا معائنہ کر رہی ہے اور اس سلسلے میں انتظامی افسران نے مختلف علاقوں سے کم مقدار میں پٹرول ڈالنے اور بغیررجسٹریشن کے فلنگ سٹیشن چلانے پر بیشتر منیجرز کو مزید پڑھیں

مہمند کے غلنئی بائی پاس روڈ کی تعمیر میں قبائلیوں کو زمینوں سے بے دخل کرنا چھوڑدیں، مقررکردہ ریٹ پر زمینیں حاصل کی جائے، عمائدین کا غلنئی پریس کلب میں پریس کانفرنس

غلنئی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈٰسک ) قبائلی ضلع مہمند میں غلنئ بائی پاس روڈ کی تعمیر کے خلاف مقامی عمائدین نے پریس کانفرنس جرتے ہوئےپولیس پر الزام عائد کیا ہے، کہ پولیس انھیں زبردستی انکی زمینوں اور مکانات سے مزید پڑھیں

پانچ اکتوبر کو ختم نبوت کانفرنس میرعلی میں شمولیت سے مفتی عبدالشکور کو واپس کردیا

جمعیت علماء اسلام فاٹا کے سیکرٹری اطلاعات قاری جہاد شاہ آفریدی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ختم نبوت کانفرنس میرعلی کے مہمان خصوصی مفتی عبدالشکور کو ایک بار پھرشمالی وزیرستان جانے اور وہاں پر ختم نبوت مزید پڑھیں

آئی جی پی خیبر پختونخوا کا دورہ پاراچنار، چہلم کے موقع پر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) آئی جی خیبرپختونخوا ثنااللہ عباسی نے قبائلی ضلع کرم کا دورہ کیا، دورے کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد قریش خان نے آئی جی پی کو چہلم امام حسین کے حوالے سے مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ ن کے جلسوں کا شیڈول مریم نواز نے جاری کردیا،

پاکستان مسلم لیگ ن نے ملک بھر میں جلسے اور احتجاج کا شیڈول جاری کردیا ہے، جس کی تیاریوں کیلئے مریم نواز نے پاکستان مسلم لیگ کے تمام ٹیم ممبران کو ایکٹیو کرکے کہا ہے، کہ موجودہ سیلیکٹڈ حکومت کے مزید پڑھیں

باجوڑ سیاسی اتحاد تشدد پسندوں کو اپنے ساتھ نہیں رکھ سکتے، ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہئے

خار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) باجوڑ بار ایسویسی ایشن کے حلف برداری کی تقریب میں جماعت اسلامی کے ہنگامہ آرائی اور تشدد کی شدید مزمت کرتے ہیں۔ ضیاء دور کے پیداوار کو جب بھی طاقت میسر آجاتی ہے مزید پڑھیں

جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہ مقرر کردیاگیاہے

اسلام آباد ) دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈٰسک ( پاکستان ڈیموکریٹک مومینٹ کا ویڈیو لنک اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں ن لیگ کے سربراہ نوازشریف، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کے زیر اہتمام مولانا مودودی کانفرنس کا انعقاد

پشاور ( دی خیبرٹائمز سٹی ڈیسک ) اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کے زیر اہتمام مولانا مودودی کانفرنس کا انعقاد (پشاور) اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کے زیر اہتمام مولانا مودودی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس سے سابق ناظم اعلی شبیر مزید پڑھیں

انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کے پولیس فورس کو مثالی فورس بنانے کیلئے جدید تربیت سمیت مختلف اقدامات اٹھائے جارہے ہیں

پاراچنار ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹکٹ ڈیسک )قبائلی ضلع کرم کے گورنر کاٹیج پاراچنار میں پولیس اہلکاروں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی نے کہا کہ ضلع کرم سمیت مختلف قبائلی مزید پڑھیں