Representational view of a Badakhshan city with local residents, mountains and security personnel

بدخشاں میں شورش کا معاملہ، ملا ہیبت اللہ کا تمام مسائل مستقل بنیادوں پر ختم کرنے کا حکم

پشاور( دی خیبرٹائمز افغان مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں میں سیکیورٹی صورتحال ایک بار پھر سنگین ہونے کے بعد امارت اسلامی افغانستان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے بدخشاں سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موجود مزید پڑھیں