کورونا وائرس ، آسٹریلیا میں گیند پر تھوک کے استعمال پر پابندی عائد

میلبورن( دی خیبر ٹائمز سپورٹس ڈیسک )کورونا وائرس کے خطرے کو دیکھتے ہوئے آسٹریلیا میں کرکٹ میچوں میں گیند پر تھوک اور پسینے کے استعمال پر روک لگا دی گئی ہے۔ حکومت نے ہدایات جاری کرکے اس کا فیصلہ کیا۔ مزید پڑھیں

ایل ایل بی گریجویٹ کیس ‘ پشاورہائیورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کردیا

پشاور( دی خیبر ٹائمز کورٹس ڈیسک)تین سال ایل ایل بی کرنے والے گریجویٹس سے بار کونسل کا فرسٹ انٹی مشن لینے سے انکارسے متعلق کیس کی سماعت پشاو ر ہائیکورٹ میں ہوئی جسٹس قیصر رشید کی سربراہی میں قائم دو مزید پڑھیں

کرونا خطرہ’ عدالت عالیہ پشاور میں انتظامات سخت ‘ موکلین کیلئے سبزہ زار میں شامیانہ لگا دیا گیا

پشاور( دی خیبر ٹائمزکورٹس ڈیسک ) عدالت عالیہ پشاور میں کورونا کی خدشے کے پیش نظرانتظامات سخت کردئیے گئے ہیں اور ہر آنے جانیوالے شخص کی مخصوص آلات کے ذریعے چیکنگ کی جارہی ہیں پشاور ہائیکورٹ کے مین گیٹ پر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ‘ حلقہ پی کے 55 میں گیس فراہمی منصوبوں میں ڈی جی گیس سے تحریری جواب طلب

پشاور ( دی خیبر ٹائمز کورٹس ڈیسک) عدالت عظمی نے مردان کے حلقہ پی کے 55 میں گیس کی نامکمل منصوبوں کی فراہمی کیلئے فوری فنڈز کی ادائیگی کیس میں گیس حکام سے تحریری جواب طلب کرلیا اور سپریم کورٹ مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ، رمضان المبارک میں ڈیوٹی کے اوقات کار کا اعلان

پشاور(دی خیبر ٹائمز کورٹ ڈیسک) عدالت عالیہ پشاور نے رمضان المبارک کے دوران عدالتوں کے اوقات کار کا اعلان کردیا ہے اور اس بارے میں اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے ایڈیشنل رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کے نام سامان گرانے کی وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل، عوام میں حکومت کے خلا ف نفرت میں مسلسل اضافہ

پشاور(دی خیبر ٹائمز سٹی ڈیسک)پشاور سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں غریب چھابڑی فروشوں کے سامان کو زمین پر گرانے کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے اور سوشل میڈیا پر آنیوالی تصاویر اور ویڈیو کے باعث عوام میں حکومتی اہلکاروں مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کی پشاور صدر میں کاروائی ، آرشین کو سیل کردیا گیا

پشاور ( دی خیبر ٹائمز )پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے پشاور صدر میں لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنے پر آرشین کوسیل کردیا ڈپٹی کمشنر پشاور کے حکم پر کی جانیوالی کاروائی کے دوران گاہکوں کو آرشین سے نکال دیا مزید پڑھیں