پشاور ہائیکورٹ، رمضان المبارک میں ڈیوٹی کے اوقات کار کا اعلان

پشاور(دی خیبر ٹائمز کورٹ ڈیسک) عدالت عالیہ پشاور نے رمضان المبارک کے دوران عدالتوں کے اوقات کار کا اعلان کردیا ہے اور اس بارے میں اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے ایڈیشنل رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق رمضان المبارک میں صبح آٹھ بجے سے دوپہر ایک بجے تک عدالتیں کام کرینگی اور اس قانون کا اطلاق پشاور ہائیکورٹ سمیت صوبہ بھر کی عدالتوں میں ہوگا صرف جمعہ کے روزآٹھ بجے سے بارہ بجے تک عدالتیں کام کرینگی

اپنا تبصرہ بھیجیں