Federal Minister for Information Attaullah Tarar speaking at a press conference in front of Pakistani flag

افغان طالبان کے بیان پر پاکستان کا سخت ردِ عمل “دہشت گردی ہماری ریڈ لائن ہے

دی خیبر ٹائمز: اسلام آباد: وزارتِ اطلاعات و نشریات نے ترجمان افغان طالبان کے حالیہ بیان پر شدید ردِ عمل دیتے ہوئے اسے طالبان حکومت کی انتہائی گمراہ کن سوچ کا عکاس قرار دیا ہے۔ پاکستان کے سرکاری موقف کے مزید پڑھیں