Lower Dir Police Post Security — Khyber Pakhtunkhwa

میدان لال قلعہ میں پولیس چوکی پر عسکریت پسندوں کا حملہ، عوام اور پولیس کے شدید مقابلے کے بعد حملہ آور فرار

دیر ( ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا کے بالائی ضلع دیر لوئر میں عسکریت پسندوں کی جانب سے پولیس چوکی کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق دیر لوئر کے علاقے میدان لال قلعہ کی ’کولال ڈیری‘ مزید پڑھیں