Bannu blast Barghantu peace committee and بنوں دھماکہ برغنتو امن کمیٹی

بنوں دھماکے: امن کمیٹی بنانے کی پاداش میں 7 قبائلی مزدور جاں بحق، مسلح تنظیموں کی کھلی دھمکی

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) بنوں کے سابقہ نیم قبائلی علاقے برغنتو میں امن کی کوششیں ایک بار پھر خون میں نہا گئیں۔ ریاست اور خطے میں امن کے قیام کیلئے کھڑے ہونے والے عام قبائلیوں کو شدت پسندوں مزید پڑھیں