عمران خان کی بہنیں عظمیٰ خان اور نورین نیازی جنہیں پولیس نے 3 ایم پی او کے تحت نظر بند کر دیا ہے۔

بانی پی ٹی آئی کی مزید دو بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند، پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی کریک ڈاؤن تیز

پشاور( دی خیبر ٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی مشکلات میں مزید اضافہ کرتے ہوئے ان کی دو اور بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو بھی حراست میں لے کر مزید پڑھیں