اداکارہ نیلو بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئی

سوات ( دی خیبر ٹائمز )سوات کے مرکزی بازارمینگورہ میں فن اور فنکاروں کیلئے مشہور بنڑ بازار سے تعلق رکھنے والی مقامی اداکارہ نیلو میں کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کی بنا پر ضلعی انتظامیہ نے انہیں گھر اور علاقے کو قرنطینہ میں تبدیل کردیا اورنیلو سمیت ان کے خاندان کے تمام افراد کا خون کے نمونے لے لئے ہیں نیلو کے خاندان کے تین افراد کرونا کی وجہ سے انتقال کر گئے ہیںدوسری طرف اداکارہ نیلو نے کرونا سے متاثر ہونے کی واقعے کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ وہ کرونا کی بیماری سے متاثرہ نہیں اور صرف انہیں بدنام کیا جارہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں