شاہ رخ کی بیٹی کی والد کی ہیئرسٹائلسٹ بننے کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل

ممبئی ( خیبر ٹائمز شوبز ڈیسک) بھارتی اداکار شاہ رخ کی بیٹی ان کی ہیئرسٹائلسٹ بننے کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ، کچھ عرصہ قبل فلم کی سیٹ پر شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا پہنچ گئی تھی جس نے سیٹ پر اپنے والد کے بال ٹھیک کردئیے ، یہ تصویر فلم کی سیٹ پر ایک فوٹوگرافر نے کھینچی تھی جو بعد میں وائرل ہوگئی شاہ رخان نے اپنی بیٹی سوہانااس وقت نیویارک یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہے تاہم کرونا وائرس کے لاک ڈائون کے باعث آج کل گھر پر ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں