کرونا نے سنجے دت کی فیملی کو دبئی میں محصور کردیا ، بہت مس کرتا ہوں ، سنجے دت

دبئی ( دی خیبر ٹائمز فارن ڈیسک) کرونا وائرس نے جہاں ہرشہری کو اپنے گھرتک محدود کردیا ہے وہیں پر بھارتی اداکارہ سنجے دت کی فیملی دبئی میں محصور ہو کر رہ گئی ہیں سنجے دت کی بیگم مانیتا اور اس کی دو جڑواں بیٹیاںشاہر ین اور اقراء اس وقت دبئی میں ہیں جبکہ سنجے دت ممبئی میں ہیں سنجے دت نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ اپنے گھر والوں کے بغیر زندگی گزارنا انتہائی مشکل ہے تاہم میں اس بات پر ٹیکنالوجی کا شکر گزار ہوں کہ میری ہر روز اپنی اہلیہ اور بیٹیوں سے بات چیت ہوتی رہتی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں