بنوں کے تحصیل ڈومیل میں ٹی ایم اے کی کارکردگی پر اطمینان کااظہار

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) تحصیل ڈومیل کے سابق ناظمین نے ٹی ایم اے ڈومیل کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کر دیا ایڈ منسٹریٹر عمر حیات نے بیوٹی فکیشن منصوبے کے تحت تحصیل ڈومیل کی خوبصورتی بحال مزید پڑھیں

ہونہار قبائلی طالبعلم نے سی ٹی پتھالوجی کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

مہمند ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی سے تعلق رکھنے والے نوجوان ثمین اللہ ولد مینہ دار نے سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہاسپیٹلز سوات کے سی ٹی پیتھالوجی ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لیا، مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر واقع سرکاری پرائمری سکول کا مالک مکان کا خود سے پرائیویٹ آساتذہ لاکر پڑھائی کرنے کا انکشاف

میرعلی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے پاک افغان سرحد قریب واقع تحصیل سپین وام کے علاقے ٹی ٹی مداخیل کے ایک گورنمنٹ پرائمری سکول کے مالک مکان کا دعوی ہے کہ وہ سکول کے بچوں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں گیارہ سالہ طالب علم کا اغوا اور قصہ ایک جرگے کا ۔۔۔۔ خصوصی تحریر: احسان داوڑ

گزشتہ روز نامعلوم افراد نے خدی کے علاقے سے ایک گیارہ سالہ بچے نذیر اللہ کو اس وقت اغوا کیا جب وہ سکول سے گھر واپس ارہے تھے ۔ خدی گاؤں کے لوگوں نے چغہ پارٹی تشکیل دی اور اغواکاروں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں پولیس فائرنگ سے جاں بحق ہونے پر نورک قبائل نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج شروع کیا

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے 2 اقوام مبارک شاہی حکیم خیل اور مرسی خیل کے درمیان جاری زمینی تنازعہ پر فائرنگ کو رکوانے کیلئے پولیس کی فائرنگ سے عزیز الرحمان جاں بحق ہوگیا ہے، مقتول مزید پڑھیں

کرم میں مظاہرین پر فائرنگ، 9 افراد زخمی، موبائل سروس معطل

کرم ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی رہنما حاجی سیف اللہ کے مطابق اپنے آئینی مطالبات کیلئے ان کی قیادت میں احتجاجی ریلی صدہ بازار میں داخل ہو رہی تھی، اس دوران چیک پوسٹ پر انہیں روکنے کیلئے ایف مزید پڑھیں

سائبان ٹرسٹ کی جانب سے شہدا کےخاندان میں عید کےتحائف تقسیم کئےگئے

کرم ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) سائبان ٹرسٹ کی جانب سے پاراچنار میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ایک سو شہدا کے خاندان میں عید کے تحائف تقسیم کئے گئے، علامہ عارف الحسینی کی فرزند علامہ سید علی الحسینی، مزید پڑھیں

قبائلی علاقے پاراچنار میں فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے قدس ریلی میں ہزاروں افراد کی شرکت

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں سابق سینیٹر علامہ عابد الحسینی کی قیادت میں قدس ریلی نکالی گئی جلوس کے شرکاء مرکزی جامع مسجد پاراچنار پہنچے تو خطیب جامع مسجد علامہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے علاقے ہمزونی میں مسجد کے قریب زوردار دھماکہ

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان تحصیل میرانشاہ کے علاقے ہمزونی پتی خیل میں زوردار دھماکہ ہوا، پولیس کے مطابق بارودی دھماکہ ملک صاحب الرحمان کے گھر اور یہاں موجود جامع مسجد کے قریب ہوا، تاہم دھماکے مزید پڑھیں