ممبئی (دی خیبر ٹائمز سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹر اور سابق کپتان کپیل دیو نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ لاک ڈائون کے بعد سب سے پہلے ہمیں تعلیم پر توجہ دینا ہوگی کھیل اس کے بعد آتا ہے 61 مزید پڑھیں
کراچی (دی خیبر ٹائمز سپورٹس ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کی خاتون کھلاڑی اور کپتا ن ثناء میر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاثناء میر نے اپنے پندرہ سالہ کیرئیر میں اب تک 226 بین الاقوامی مقابلے کھیلے جبکہ مزید پڑھیں
ممبئی ( دی خیبر ٹائمز سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹرز کو شاہد آفریدی کے حق میں بیان دینے پر ٹوئٹرز پر بھارتی شائقین نے آڑے ہاتھوں لے لیا . پاکستان کے معروف کرکٹر شاہد آفریدی نے لاک ڈائون کے دوران اپنی مزید پڑھیں
لاہور(دی خیبر ٹائمز سپورٹس ڈیسک) پاکستانی کرکٹر نے اپنی بیوی کی سالگرہ کرونا کی وجہ سے گھر پر ہی منائی اور اس نے اپنی اور بیوی کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل کردی پاکستانی کرکٹر علی حسن جنہوں نے ایک سال مزید پڑھیں
لندن) دی خیبر ٹائمز سپورٹس ڈیسک )آئی سی سی انٹی کرپشن سکواڈنے خبردار کیا ہے کہ کرپشن کرنے والے افراد گھروں میں رہنے والے کھلاڑیوں سے رابطے کررہے ہیں اور یہ وقت ان کا رابطوں کیلئے بہترین وقت ہے بین مزید پڑھیں
پشاور (دی خیبر ٹائمز)خیبر پختونخواووشوکنگفووایسوسی ایشن کے سیکرٹری نجم اللہ صافی نے کہاہے کہ دنیابھر اور پاکستان سمیت خیبر پختونخوامیں کورونا وائرس پھیلنے کے باعث احتیاط کے طور حکومت کی جانب سے کھیلوں کی سرگرمیوں پر پابندی لگانا کھلاڑیوں کے مزید پڑھیں
پشاور ( دی خیبر ٹائمزکرائمز ڈیسک ) 12 اپریل 2020 پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں واقع شاہ کس نہرکے اطراف میں منشیات کا کاروبار عروج پر ہے ، انتظامیہ غائب ہے، دوسری طرف چرس، آئس ، ہیروئن کے مزید پڑھیں
پشاور ( دی خیبر ٹائمز ) خصوصی رپورٹ : غنی الرحمان سے ملک بھر کی طرح پاکستان کے مختلف شہروں کیساتھ پشاوراور خیبر پختونخواکے دیگر اضلاع میںبھی کورونا وائرس نے تباہی مچادی ہے حکومت کی جانب سے احتیاطی تدابیر کے مزید پڑھیں
پرتگال کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کے فٹبال کلب جووینٹس کے کوچ ماریزیو سری اپنے دیگر ساتھیوں سمیت کورونا وائرس کے بحران کے دوران 9 ملین یوروز (10 کروڑ ڈالرز) کا معاوضہ چھوڑنے پر تیار ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اعلان کیا ہے کہ ‘وہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے مالی مشکلات کا شکار 10 ہزار پاکستانی خاندانوں میں کھانے پینے کی اشیا تقسیم کریں گے۔’ انہوں نے اپنے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر لکھا مزید پڑھیں