خیبرپختونخوامیں ہاؤسنگ اور تعمیرات کےشعبےکوفروغ دیاجائیگا، وزیراعلیٰ

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے موجودہ صورتحال میں ہاوسنگ اور تعمیرات کے شعبوں کے فروغ کو حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست قرار دیا ہے۔انہوں نے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں 2 متحارب قبائل کے مابین اراضی کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک پولیس آفیسر سمیت 4 زخمی

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرعلی سب ڈویژن میں 2متحارب قبائل مادی خیل اور ایپی قبائل کے مابین اراضی کے تنازعے پر فائرنگ شروع ہوگئی، جس کے نتیجے میں مادی خیل قبیلے سے ایک شخص ہلاک مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان تحصیل میر علی میں اراضی کے تنازعے پر 2 قبائل کے مابین شدید فائرنگ متعدد زخمی

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل میرعلی میں منگل کے روز شام سے قبل اراضی کے تنازعے پر 2 متحارب قبائل مدی خیل اور ایپی قبائل کے مابین فائرنگ ہوا، اسیسٹنٹ کمشنر، ڈی ایس پی مزید پڑھیں

کرم میں اراضی تنازعہ، قبائل کے مابین جھڑ پیں تیسرے روز بھی جاری، 10افراد مذید ہلاک، 40 سے زائد زخمی

پاراچنار ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ہسپتال اور پولیس ذرائع کے مطابق ضلع کرم میں واقع لوئر کرم کے علاقہ بالش خیل میں اراضی کے تنازعے پر قبائل کے مابین جاری جھڑپیں آج تیسرے روز بھی جاری رہے، مزید پڑھیں

فرانٹیئر کانسٹیبلری میں ممندخیل قوم کے نام پلاٹون مقرر کیا جائے، ممندخیل قومی جرگہ

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پٹھونہ ممندخیل میں گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جرگے سے مقررین نے خطاب کرتے ہوۓ کہا، کہ فرنٹیر کانسٹیبلری ایف سی میں تمام اقوام کی الگ ایف سی پلاٹون ہیں۔مگر بد قسمتی سے ممندخیل مزید پڑھیں

افغان طالبان اور امریکی وزیر خارجہ کے مابین ویڈیو کانفرنس پر افغان امن کے حوالے سے تفصیلی میٹنگ

پشاور ( دی خیبر ٹائمز افغان ڈیسک ) امارت اسلامی افغانستان کے سیاسی ونگ کے سربراہ ملابرادر اخند اور ان کے دیگر ساتھیوں نے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے مابین ویڈیو کانفرنس منعقد ہوا، امارت اسلامی افغانستان ( افغان طالبان مزید پڑھیں

ضلع کرم کے علاقہ بالش خیل میں زمین کے تنازعہ پر  2 قبائل کےمابین جھڑپوں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری، 5 افراد جاں بحق اور 24 زخمی

پاراچنار ( دی خیبرٹائمزڈسٹرکٹ ڈیسک ) پولیس ذرائع کے مطابق قبائلی ضلع کرم میں واقع لوئر کرم کے علاقہ بالش خیل کے شاملاتی اراضی میں گذشتہ روز پاڑہ چمکنی قبائل نے بالش خیل قبائل پر فائرنگ کی جس کے بعد مزید پڑھیں

اخبارفروشوں کیلئے امدادی پیکیج کااعلان نہ کرنازیادتی ہے،رضاخان ۔امدادی پیکیج کااعلان نہ کیاتواحتجاج کرینگے،رحمن گل مہمند

پشاور(دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) اخبارفروش یونین ضلع پشاورکے صدررضاخان،جنرل سیکرٹری محمدرفیق اورسیکرٹری اطلاعات رحمن گل مہمندنے کہاہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران اخبارفروش برادری کاانتہائی جانی ومالی نقصان ہوالیکن اس کے باوجوداخبارفروشوں کیلئے حکومت نے امدادی پیکیج کااعلان مزید پڑھیں

حکومتی ضابطہ اخلاق کی مسلسل خلاف ورزی، پشاور انتظامیہ نے شاپنگ مال اور دکانیں سیل کردئے

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) بار بار نوٹس کے باوجود سیفٹی ماسک نہ پہننا، مارکیٹوں میں رش لگانا، اور مسلسل خلاف ورزی کرنے پر ضلعی انتظامیہ پشاور نے کارخانو میں ایس ایس پلازہ، رائل پلازہ اور یونائیٹد مزید پڑھیں