جنوبی وزیرستان وانا سکاوٹس کیمپ شاہراہ پر خصوصی افراد کا اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا

قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا میں خصوصی افراد نے اپنے مطالبات منوانے کیلئے سکاوٹس کیمپ شاہراہ پر احتجاجی دھرنا دیتے ہوئے، مطالبہ کیا کہ خصوصی افراد کیلئے مخصوص کوٹہ کے مطابق انہیں تمام حقوق دئے جائیں، دو مزید پڑھیں

میرانشاہ پریس کلب کے سامنے قبائلیوں کا احتجاج، ٹوچی پار رابطہ پل پر جلد کام شروع کیا جائے، مظاہرین

میرانشاہ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل میرانشاہ کے ٹوچی پار کے علاقوں بانڈہ، انغر کلے اور دیگر کے باسیوں نے مجوزہ بانڈہ پُل پر کام شروع نہ ہونے کے خلاف ایک مہینے سے بھی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں پولیس گاڑی پر حملہ، 1 اہلکار شہید 2 زخمی

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرعلی میں پولیس گاڑی پر شدت پسندوں نے حملہ کرکے ایک اہلکار کو شہید، جبکہ 2 اہلکار زخمی کردئے گئے ہیں، پولیس زرائع کے مطابق حملے میں شہید ہونے والے پولیس مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان شکئی میں بھائی نے اپنے بھائی اور بھابی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، بھتیجا زخمی

وانا ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا کے نواحی علاقے شکئی میں محمد جمیل نامی جوان نے فائرنگ کرکے اپنے سگے بھائی بلال اور ان کی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، جبکہ بلال مزید پڑھیں

پشاورکے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے گائنی یونٹ میں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) ہسپتال ترجمان محمد عاصم کیمطابق ضلع مہمند تعلق رکھنے والی خاتون نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے گائینی وارڈ میں بیک وقت چھ بچوں کی ولادت ہوئی ہے، ان 6 بچوں میں 5 مزید پڑھیں

حالیہ اعلان کردہ نیشنل سیکیورٹی پالیسی محض دکھاوے کی ایک مشق ہے، افراسیاب خٹک

اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) نیشنل ڈیموکریٹک مؤومنٹ کے سینئیر رہنما افراسیاب خٹک نے کہا ہے، کہ ملک میں امن و آمان کی صورتحال کو بہتر کرنے کیلئے بلائے جانے والے نیشنل سیکیورٹی پالیسی کا اجلاس محض مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں کئی تحصیلوں کو ملا کر ایک تحصیل مئیر یاچئیرمین کی نشست دینا عوامی مفاد میں نہیں، ملک اجمل خان وزیر

وانا ( مجیب الرحمان وزیر ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا ملک اجمل خان وزیر نے کہا ہے کہ ضم شدہ قبائلی اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں کئی تحصیلوں کو ضم کرکے ایک تحصیل میئریاچئیرمین مزید پڑھیں

ضلع کرم میں روحانی پیشوا سید میر انور شاہ کا مزار فوری طور زائرین، تعمیر و مرمت کیلئے کھولنے کیلئے تحریک چلانے کا فیصلہ

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی و سماجی تنظیموں اور انور غگ کمیٹی کے رہنماؤں سید صداقت گل، عباس غلام، صابر مزید پڑھیں

جنوبی وزہرستان میں نافرمان بیٹوں نے مل کر ماں کو قتل کردیا، گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 3 افرادکا قتل،ایک زخمی

وانا ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف واقعات میں تین افراد جان بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوا ہے، ،مقامی انتظامیہ اور پولیس فورس کی کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی، عوام اپنے آپ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں بدعنوانی کا پول کھلنے کیلئے تحقیقاتی کمیٹی قائم کیا جائیں، نیشنل ڈیموکریٹک مؤومنٹ

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) نیشنل ڈیمو کریٹک مؤومنٹ (این ڈی ایم) کے رہنماؤوں نے شمالی وزیرستان میں جاری مبینہ کرپشن اور بد عنوانی کے خلاف اواز بلند کرتے ہوئے حکومت سے غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کردیا مزید پڑھیں