شمالی وزیرستان میں 14جون کوبطور یوم سیاہ دن منایا جائیگا، میرعلی بازار میں پرامن واک بھی ہوگا، یوتھ آف وزیرستان

شمالی وزیرستان ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک )  یوتھ آف وزیرستان ہر سال کی طرح اس سال بھی 14 جون کو بطور یوم سیاہ دن منانے کا اعلان کیا ہے، اس سلسلے میں میرعلی بازار میں ایک پرامن واک مزید پڑھیں

ملک بھر کی طرح ضلع کرم میں بھی عالمی یوم القدس جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

پاڑاچنار ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) عالمی یوم القدس کے سلسلے میں سابق سینیٹر اور تحریک حسینی کے سپریم لیڈر علامہ سید عابد حسین الحسینی کی قیادت میں مدرسہ رہبر سےنماز جمعہ کے بعد ایک بڑا جلوس برآمد مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ پر کئی سوالات نے جنم لے لیا ، کیا جہاز میں فنی خرابی پہلے سے تھی ؟

پشاور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی طیارے میں پہلے سے فنی خرابی واقع تھی، حکام نے جواب دینا ہوگا، یہ وہ سوالات ہیں جو طیارے حادثے کے بعد سوشل میڈیا کی زینت بن گئے ہیں جہاز کا کریش مزید پڑھیں

روزہ رکھنے کے اعلان پر شہریوں میں سخت مایوسی سوشل میڈیا پر تنقید جاری

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) پشاور کی غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی جانب سے آج بروز ہفتے کو عید کا اعلان کرنے کی بجائے روزہ رکھنے پر شہری حلقوں میں شدید مزید پڑھیں

باجوڑ عنایت کلے بازار میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق ۔ دو افراد شدید زخمی

باجوڑ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ۔ دو شدید زخمی ۔ جمعہ کے دن افطاری کے بعد عنایت کلی مین بازار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو مزید پڑھیں

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان کا کراچی ائرپورٹ کے قریب پی آئی اے طیارے کے حادثے پر اظہار افسوس

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کراچی ائرپورٹ کے قریب پی آئی اے طیارے کے حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے نے پوری قوم کو سوگوار مزید پڑھیں

کوہاٹ کےعلاقے لاچی میں مسلح شخص کی فائرنگ سےایس ایچ اولاچی نذر عباس شہید

کوہاٹ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) کوہاٹ پولیس زرائع کے مطابق کوہاٹ کے نواحی علاقے لاچی میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکےایس ایچ او تھانہ لاچی نذر عباس شہید کردیا، جبکہ اس کا گن مین جاسم شدید زخمی ہوگئے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں مزید 16 افراد جاں بحق، کورونا مریضوں کی تعداد 7391ہوگئی

پشاور (دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) خیبر پختونخوا بھر سے پچھلے 24 گھنٹوں کےدوران کورونا وائرس کے 236 مزید مریض رپورٹ کرلئے گئے ہیں صوبے میں مریضوں کی تعداد 7319 ہوگئی، 16 مریض انتقال کر گئے صوبے میں اموات 381 مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں کل عید ہوگا۔ 60 رکنی علما پرمشتمل ہلال کمیٹی نے 23 مئی کوعید کااعلان کردیا

شمالی وزیرستان ( مزمل خان داوڑ سے ) شمالی وزیرستان کے تحصیل میرعلی میں حیدرخیل گاؤں میں آج 22 مئی شام 7 بجے دیدون مسجد میں مقامی غیر سرکاری روئیت ہلال کمیٹی کو شوال چاند کے8 شہادتیں موصول ہوئے، کمیٹی مزید پڑھیں

خواجہ سرا کورونا لاک ڈاؤن کے باعث ایک نئےاور مشکل امتحان سے دوچار تحریر: ہارون الرشید

بنیادی انسانی اورمعاشرتی حقوق سے محروم خواجہ سراﺅں کی مشکلات میں کوروناوائرس نے مزید اضافہ کردیاہے سماجی مشکلات کے بعد لاک ڈاﺅن کے باعث معاشی مسائل سے خواجہ سراﺅں کو جانوں کے لالے پڑگئے اوروہ خواجہ سراءجوپہلے شادی بیاہ یادیگرتقریبات مزید پڑھیں