متحدہ امن کمیٹی پشاور کے سربراہ مولانا حسین احمد مدنی ایڈوکیٹ کی سربراہی میں وفد عامر تہکالی کے گھر پہنچ گیا

پشاور ( دی خیبر ٹائمز کرائمز ڈیسک ) عامر تہکالی کے گھر پر متحدہ امن کمیٹی پشاور کے سربراہ مولانا حسین احمد مدنی ایڈوکیٹ کی سربراہی میں وفد کی آمد ۔۔عامر تہکالی کے بھائیوں اور خاندان و اہلیان علاقہ سے مزید پڑھیں

ضلع کرم کے تاجر برادری نے افغانستان کے ساتھ چار مقامات پر بارڈر کھلنے کا خیر مقدم ، خرلاچی بارڈر کھولنے کا مطالبہ کیا ہے

پاراچنار ( دی خیبرٹائمزڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں احتجاجی مظاہرے کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تاجر رہنماؤں حاجی مصائب حسین ، حاجی زینت ، حاجی سبحان اللہ ، زرتاج علی مزید پڑھیں

پاک افغان غلام خان بارڈر کو کاروباری سرگرمیوں کے بعد پیدل آمد و رفت کیلئے بھی کھول دیاگیا، ڈی سی شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان نے کہا ہے، کہ غلام خان سرحد کو تجارتی سرگرمیوں کے بعد مسافروں کی آمد و رفت کیلئے بھی کھول دیا گیا ہے، مزید پڑھیں

پشاورپولیس کی کارروائی، 2 مطلوب دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد

پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) کیپٹل سٹی پولیس پشاور کی اہم کارروائی کے دوران خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے دو دہشت گرد گرفتار کرلئے، گرفتار ہونے والے دہشت گرد تخریب کاری کا منصوبہ بنا رہے تھے، گرفتار مزید پڑھیں

پشاور میں ڈی ایس پی ٹاون مختیار علی کو ناقص سپرویژن پر ہیڈ کوارٹرز رپورٹ کرنے کی ہدایت، ایس ایچ او معطل

پشاور( دی خیبر ٹائمز کرائمز ڈیسک ) سی سی پی او محمد علی گنڈا پور کے دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق دونوں افسران کو فوری طور پر جاری آرڈرز پر عملدرآمد کرتے ہوئے پولیس ہیڈ کوارٹر اور مزید پڑھیں

پشاورصدرکے تاجروں نے ایس اوپیزکی آڑمیں شفیع مارکیٹ کوسیل کرنے کی مذمت کرتے ہوئے فوری طورپرکھولنے کامطالبہ کیا

پشاور(دی خیبر ٹائمز کامرس ڈیسک ) تاجراتحادخیبرپختونخوا کے صدرمجیب الرحمن کاکہنا ہے کہ وہ ضلعی انتظامیہ سے اپیل کررہے ہیں کہ جس بازارمیں دوکاندار کورونا وائرس کے پیش نظر ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرے توصرف اسی دوکان کوسیل کیاجائے مزید پڑھیں

افغان سفیر عاطف مشعل پشاور پولیس تشدد کا نشانہ بننے والے جوان عامر تہکالی کے گھر پہنچ گئے

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) پشاور پولیس کی جانب سے تشدد کا نشانہ بننے والے ان کے ساتھ غیر انسانی رویہ رکھنے والے عامر تہکالی ( رضیئ اللہ ) کے گھر پہنچ گئے، عاطف معل نے اپنے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اہلکاروں پر پرریموٹ کنٹرول بم حملہ، 2 اہلکار زخمی

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں میرعلی میرانشا روڈ پرواقع خدی کےمقام پر سیکیورٹی فورسز اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے مزید پڑھیں

ایکسائز پولیس مردان کی دو کامیاب کارروائیاں، ہیروئین اور چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام، 2 ملزمان گرفتار

مردان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ضلع مردان کے حدود میں محکمہ ایکسائز پولیس نے پہلی کاروائی میں محمد ریاض خان SHO ایکسائز پولیس اسٹیشن مردان ریجن کی سربراہی میں سب انسپکٹر ساجد اکبر اور شعبان ناصر نے بمعہ مزید پڑھیں