شمالی وزیرستان میں 2 قبائل کے مابین فائربندی ہوگئی، عمائدین سیاسی اتحاد اور ایم این اے محسن داوڑ کا کردار قابل تحسین ہے

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرعلی میں ایپی داوڑ اور مادی خیل وزیر قبائل کے مابین اراضی کے تنازعے پر گذشتہ روز جھڑپ شروع ہوا، جس میں دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوئے ہیں، مزید پڑھیں

قبائلی علاقوں میں امن امان کی دگرگوں حالت۔۔۔۔ تحریر: احسان داوڑ

شمالی وزیرستان میرعلی کے علاقے میں گذشتہ روز ایپی داوڑ اور مدی خیل وزیر قبیلوں کے مابین اراضی کے تنازعہ پر بین القبائل جنگ چھڑ گئی جس میں اخری اطلاعات کے مطابق ایک شخس جاں بحق جبکہ پانچ کے قریب مزید پڑھیں

ضلع کرم کے علاقہ بالش خیل ابراھیم زئی میں دو قبائل کے مابین چار روزہ لڑائی میں 14افرا جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، بھاری ہتھیاروں سے جھڑپوں کا سلسلہ جاری

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پولیس اور ہسپتال ذرائع کےمطابق لوئر کرم کے علاقہ بالش خیل اور ابراہیم زئی کے علاقوں میں دو قبائل کے مابین زمین کے تنازعے پر چار دنوں سے جاری جھڑپوں میں 14افراد ہلاک مزید پڑھیں

خیبرپختونخوامیں ہاؤسنگ اور تعمیرات کےشعبےکوفروغ دیاجائیگا، وزیراعلیٰ

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے موجودہ صورتحال میں ہاوسنگ اور تعمیرات کے شعبوں کے فروغ کو حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست قرار دیا ہے۔انہوں نے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں 2 متحارب قبائل کے مابین اراضی کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک پولیس آفیسر سمیت 4 زخمی

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرعلی سب ڈویژن میں 2متحارب قبائل مادی خیل اور ایپی قبائل کے مابین اراضی کے تنازعے پر فائرنگ شروع ہوگئی، جس کے نتیجے میں مادی خیل قبیلے سے ایک شخص ہلاک مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان تحصیل میر علی میں اراضی کے تنازعے پر 2 قبائل کے مابین شدید فائرنگ متعدد زخمی

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل میرعلی میں منگل کے روز شام سے قبل اراضی کے تنازعے پر 2 متحارب قبائل مدی خیل اور ایپی قبائل کے مابین فائرنگ ہوا، اسیسٹنٹ کمشنر، ڈی ایس پی مزید پڑھیں

کرم میں اراضی تنازعہ، قبائل کے مابین جھڑ پیں تیسرے روز بھی جاری، 10افراد مذید ہلاک، 40 سے زائد زخمی

پاراچنار ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ہسپتال اور پولیس ذرائع کے مطابق ضلع کرم میں واقع لوئر کرم کے علاقہ بالش خیل میں اراضی کے تنازعے پر قبائل کے مابین جاری جھڑپیں آج تیسرے روز بھی جاری رہے، مزید پڑھیں

فرانٹیئر کانسٹیبلری میں ممندخیل قوم کے نام پلاٹون مقرر کیا جائے، ممندخیل قومی جرگہ

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پٹھونہ ممندخیل میں گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جرگے سے مقررین نے خطاب کرتے ہوۓ کہا، کہ فرنٹیر کانسٹیبلری ایف سی میں تمام اقوام کی الگ ایف سی پلاٹون ہیں۔مگر بد قسمتی سے ممندخیل مزید پڑھیں

افغان طالبان اور امریکی وزیر خارجہ کے مابین ویڈیو کانفرنس پر افغان امن کے حوالے سے تفصیلی میٹنگ

پشاور ( دی خیبر ٹائمز افغان ڈیسک ) امارت اسلامی افغانستان کے سیاسی ونگ کے سربراہ ملابرادر اخند اور ان کے دیگر ساتھیوں نے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے مابین ویڈیو کانفرنس منعقد ہوا، امارت اسلامی افغانستان ( افغان طالبان مزید پڑھیں