عظمیٰ کاردار مزید پاکستان تحریک انصاٖف کا حصہ نہیں رہی

اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) ایم پی اے پنجاب عظمیٰ کاردار کی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی،
حکمنامے میں تحریر کیا گیا ہے، کہ محترمہ مزید پارٹی میں کسی قسم کی پارلیمانی منصب کی اہل نہیں رہی، ان کی پاری رکنیت ختم کردیاگیا ہے، حکم نامے کے مطابق 7 روز میں عظمیٰ کاردار ایپلیٹ کمیٹی میں فیصلہ چیلینج کرسکتی ہے۔
یہ حکم نامہ پاکستان تحریک انصاف کی کمیٹی برائے نظم و نسق نے جاری کردی ہے،20 روز قبل انہیں نوٹس دیا گیا تھا، جس میں عظمیٰ کاردار نے خاتون اول بشریٰ بی بی کے خلاف باتیں کرتی ہوئی ٹیلی فون کال لیک ہوا تھا، کمیٹی برائے نظم و نسق نے ان کا رویہ نامناسب اور منصب کے شایان نشان کے برعکس ٹہرایا گیا تھا۔ کمیٹی نے انہیں حکومت پنجاب کے ترجمان کے عہدے سے پہلے ہی ہٹائی گئی تھی، اور اب ان کی رکنیت بھی ختم کردی گئی۔
پاکستان تحریک انصاف زرائع کے مطابق عظمیٰ کاردار نے اس فیصلے کے خلاف وکلا سے رجوع کی ہے، تاہم چند روز بعد ان کا موقف سامنے آئیگا۔
وائرل ہونے والے آئیڈیو کے حوالے سے پہلے ہی عظمیٰ کردار نے اپنی فیس بل وال پر ویٰو پیغام میں تردید کی ہے، کہ وہ اواز اس کی نہیں ہے، تاہم جدید سافٹ وئیرز کا سہارا لیتے ہوئے ان کے مخالفین نے ان کے اور پارٹی کے خلا ف سازش کیا ہے، جس کی نہ صرف عظمیٰ کاردار نے تردید کی ہے، بلکہ قانونی راستہ اختیار

اپنا تبصرہ بھیجیں