کوئٹہ میں جاری آل پاکستان خواتین کرکٹ ٹورنامنٹ کے ایک کھیل میں خیبر پختونخوا نے کامیابی حاصل کی

کوئٹہ ( دی خیبرٹائمز سپورٹس ڈیسک ) بلوچستان حکومت کے تعاون سے بگٹی سٹیڈیم کوئٹہ میں جاری آل پاکستان وویمن ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں گلگت بلتستان اورخیبرپختونخواگی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین میچ کھیلا گیا، جس میں مزید پڑھیں

چترال کے حساس علاقوں میں گلیشئرپھٹنے کے خدشات، مقامی ضلعی کو الرٹ رہنے کی ہدایت

چترال ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا نے چترال کے بعض مقامات پر گلیشیئر پھٹنے کے خدشے کا اظہار کیا ہے، پراوینشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ چترال اپر اور لوئر کی ضلعی انتطامیہ کو حفاظتی اقدامات اٹھانے کی ہدایت، مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کےبعض اضلاع میں سیلابی صورت حال کاخدشہ، پی ڈی ایم اے نے مراسلہ جاری کردیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) خیبرپختونخوا میں تیز بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نےضلعی انتظامیہ اورتمام اداروں کو مراسلہ جاری کر دیا۔ مراسلے کے مطابق کلپانی نالہ مردان اور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ، دو قبائلی رہنما قتل

میرانشاہ (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر میرانشاہ میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں نامعلوم مسلح حملہ اوروں نے دو قبائلی مشران کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں خدی قبائل کا مغویان کی بازیابی کیلئے احتجاجی دھرنا جاری، عوامی رہنماؤں کا شرکت

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں شیوا کے مقام پر اغوا شدہ 5 سرکاری اہلکاروں کی بازیابی کیلئے خدی قبیلے نے احتجاجی دھرنا شروع کیا ہے، خدی قبائل کا کہنا ہے، کہ 6 ماہ قبل 5 مزید پڑھیں

ضلع مہمند۔حکومت متنازعہ ویلج کونسل میں مزید اقدامات کے بجائے غیر منصفانہ تقسیم پر نظر ثانی کریں، جرگہ

مہمند ( دی خیبرٹئامز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) تحصیل حلیمزئی غازی بیگ بازار کے مقام پر کمالی حلیمزئی تمام اقوام کا گرینڈ قومی جرگہ منعقد ہوا۔مذکورہ جرگہ کا انعقاد ون پوائنٹ ایجنڈا ضلع بھر میں متفرق ویلج کونسل کی تشکیل اور مزید پڑھیں

ٹرائبل یوتھ موومنٹ کے رہنماؤں نے قبائلی اضلاع میں فوری طور بلدیاتی انتخابات کرانے اور انضمام کے وقت حکومت کی جانب سے کئے گئے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ کیا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنارپریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ٹرائبل یوتھ مؤومنٹ کے مرکزی رہنما ادریس خان ، سید جمشید حسین ، سمیر خان ، شکیل مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں 6 ماہ قبل مغوی افراد کی بازیابی کیلئے 26 جولائی سے نہ ختم ہونے والا دھرنا شروع ہوجائیگی، نوراسلام داوڑ

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں خدی قبائل نے 6 ماہ قبل 5 مغوی افراد کی بازیابی کیلئے 26 جولائی سے دھرنا شروع کیا جائیگا، دھرنے میں خدی قبائل کے ساتھ دیگر قبائل اور شمالی وزیرستان مزید پڑھیں

ضلع مہمندمیں لاپتہ افراد کےرشتہ داروں کاہیڈکوارٹر بازار غلنئی میں حتجاجی مظاہرہ، مین پشاور باجوڑ شاہراہ ایک گھنٹہ تک بند رکھا

مہمند ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع مہمند کے مرکزی بازار غلنئی میں لاپتہ افراد کے والدین اور لواحقین نے احتجاجی مظاہرہ اور مارچ کیا، جہاں حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی گئی، احتجاج میں اے این مزید پڑھیں