پشاور اشرف روڈ کے دکاندروں پر پولیس کی لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ

پشاور(دی خیبرٹائمز کامرس ڈیسک)تاجر اتحاد خیبر پختونخوا کے صدر مجیب الرحمان نے پشاور اشرف روڈ کے دکاندروں پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج او بازار میں ہونے والی ہوائی فائرنگ کے واقعے کی مزمت کی,، پشاور کے مشہور بازار مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں فنکشنل کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد (دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کورونا متاثرین سے متعلق قومی اسمبلی کی فنکشنل کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں تبلیغی، زائرین ، بیرون ملک مقیم پاکستانی اور اور صحافی برادری مزید پڑھیں

ایل آر ایچ پشاور، کیمرہ مین کاکوروناٹیسٹ آنےپرمیڈیاکوریج پر پابندی

پشاور: ( دی خیبر ٹائمز ڈیسک) مقامی چینل کے کیمرہ مین کا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں میڈیا کوریج پر پابندی عائد کی گئی، مزکورہ کیمرہ مین کی طبیعت خراب ہوئی تو ایل آر ایچ کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا راولپنڈی میں قائم کردہ کورونا اسپتال کا دورہ

اسلام آباد ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد، معاونین خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر، ڈاکٹر ظفر مرزا اور ممبر قومی اسمبلی عامر محمود کیانی بھی موجود تھے چیئرمین ہلال مزید پڑھیں

وزیرستان کے رہائشی نےکورونا وائرس کو شکست کے بعد ، ہسپتال میں ہی قبائلی آتنڑ ڈال دیا،

پشاور ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) وزیرستان کے رہائشی موسم خان نے کورونا وائرس کو شکست دینے کے بعد صحتیابی کی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال وانا میں روایتی رقص کیا، موسم خان خان مزید پڑھیں

خیبرپختونخوامحکمہ تعلیم نےسول سرونٹ ترمیمی ایکٹ پرعمل درآمدکرنےکےاحکامات

پشاور(دی خیبر ٹائمز ایجوکیشن ڈیسک) محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے سول سرونٹ ترمیمی ایکٹ 2019 پر عمل درامد کرنے کے احکامات جاری کر دیئے محکہ تعلیم میں 60 سال کی عمر پانے والے تمام ملازمین ریٹائرڈ کرنے کا بھی فیصلہ کیا مزید پڑھیں

کورونا وائرس خدشات، پشاورمیں 12 افرد گرفتار راشننگ کنٹرولر آفتاب عمر

پشاور(دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) محکمہ خوراک پشاور نے پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور صوبائی حکومت کے احکامات پر زیر نگرانی راشننگ کنٹرولر آفتاب عمر اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولرز تسبیح اللہ۔ نعمان عامر اور فوڈ انسپکٹر محسن مزید پڑھیں