کرک ( دی خیبر ٹائمز سٹی ڈیسک ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنما سابق ایم پی اے گل صاحب خان خٹک یونین کونسل بہادر خیل ویلج دریش خیل کے ورکرز سے کارنر میٹنگ عید کے بعد دمادمست قلندر پر اتفاق کر لیا گیا اس موقع پر ہاشم خان ایڈوکیٹ نے خاندان سمیت ANP میں شمولیت اختیار کی. گل صاحب خٹک کا کہنا تھا تحریک انصاف نے عوام کو تاریکی میں ڈبو دیا ہے ، امید کی آخری کرن اے این پی ہے ، جلد کرک کو اے این پی کا گڑھ بنائیں گے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments