جے یو آئی (ف) کے ممتاز عالم دین کو شہید کردیاا

نوشہرہ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) جمیعت علماء اسلام ف کے ممتاز عالم دین ٹارگٹ کی کلنگ کی واردات میں جان بحق پولیس کے مطابق ضلع نوشہرہ کے جمیعت علماء اسلام ف کے ضلعی رہنماء اور جامعہ ترتیل القرآن نوشہرہ کے مولانا عبداللہ پر نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا قاتلانہ حملے میں مولانا عبداللہ موقع پر ہی شہید ہوگیا جمیعت علماء اسلام ف ضلع نوشہرہ کے جنرل سیکرٹری مفتی حاکم علی نے کہا کہ مولانا عبداللہ مسجد الفرقان کی امامت کے بعد گھر جارہے تھے کہ پہلے سے طاق میں موجود نامعلوم موٹر سائکل سواروں نے گولیوں سے چلنی کردیا ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں پولیس نے شہید مولانا عبداللہ کی لاش کو قاضی کمپلیکس منتقل کردیا مفتی حاکم علی نے کہا کہ واقع ٹارگٹ کی کلنگ کی واردت ہیں جمیعت علماء اسلام ف کے ورکروں کا قاضی کمپلیکس کے باہر احتجاج شروع کردیا ہیں پولیس کی نفری بھی موقع پر موجود

اپنا تبصرہ بھیجیں