بازاروں میں رش پر تشویش ہے ، کورونا پھیلنے کے خدشات ہیں ، شوکت یوسفزئی

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) وزیر محنت و ثقافت خیبر پختون خوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے بازاروں میں رش دیکھ کر تشویش ہو رہی ہے پوری کی پوری فیملیز بازاروں میں گھوم رہی ہے خدشہ ہے مزید پڑھیں

بھائی کے جنازے کے بعد دعا کے لئے رکنا ممکن نہ تھا، میاں افتخارحسین کا قرنطینہ سے پیغام

پشاور (دی خیبر ٹائمز پولیٹکل ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انکی طبیعت سنبھل چکی ہے اور خود کو آئسولیٹ کردیا ہے۔ بھائی کی وفات اور مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں مزید 6 کورونا مریض جاں بحق، اموات کی تعداد 351 ہوگئی

20-05 رپورٹ محکمہ صحت پشاور (دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 6 افراد جان بحق ہوگئے.صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 351 بڑھ کر ہوگئی ہے، محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبہ میں مزید پڑھیں

افطاری کے بعد ون ویلنگ کرنے پر متعدد نوجوان گرفتار، اپنی زندگی محفوظ بنائیں، ایس ایس پی ٹریفک

پشاور(دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک) ترجمان سٹی ٹریفک پولیس پشاورنے ایک بیان میں کہا ہے، کہ سٹی ٹریفک پولیس پشاو نے افطاری کے بعد ون ویلنگ پر متعدد منچلے جوانوں کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ان پر جرمانے عائد کردیئے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے سینما مالکان نے سینما انڈسٹری کے لئے ریلیف پیکج اور ایس او پیز کے تحت سینما گھروں کو کھولنے کا مطالبہ کردیا

پشاور( دی خیبر ٹائمز شوبز ڈیسک ) خیبر پختونخوا سینما مالکان نے حکومت کی طرف سے لاک ڈائون کی وجہ سے مختلتف صنعتوں کے لئے ریلیف پیکج کے اعلان میں سینما انڈسٹری کو نظر انداز کرنے پر افسوس کا اظہار مزید پڑھیں

جامعہ چترال کے اوپن ایجوکیشنل ریسورسز (OER) کی ویب سائٹ تک رسائی اب اینڈرائیڈ موبائل سے بھی ممکن

چترال ( پریس ریلیز ) جامعہ چترال سے جاری ہونے والے ایک پریس ریلیز کے مطابق یونیورسٹی آف چترال نے گذشتہ دنوں لانچ کی جانے والی پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی اوپن ایجوکیشنل ریسورسز (OER) ویب سائٹ کی پاکستان مزید پڑھیں

صدرمملکت، اپوزیشن لیڈر سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں کا میاں افتخارحسین سے رابطہ

پشاور ( دی کیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخارحسین اور بزرگ رہنما حاجی غلام احمد بلور کورونا وائرس کے شکار ہونے کے بعد قرنطین میں ہیں۔ مرکزی ترجمان زاہد خان کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

جعلی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسلام آبا د سے تعلق رکھنے والے دو ملزمان گرفتار

پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) گزشتہ روز اے ایس پی چمکنی خانزیب خان کو اطلاع ملی تھی کہ جعلی کرنسی کا لین دین کرنے والے ملزمان کسی بھی وقت بھاری مالیت کی جعلی کرنسی پنجاب سمگل کرنے کی مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا سے جاں بحق

پشاور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی پاکستان تحریک انصاف کی سنیئر صوبائی رہنمااور مخصوص نشست پرپنجاب اسمبلی کی خاتون رکن شاہین رضاانتقال کرگئیں، شاہین رضا کو چند روز قبل اچانک طبیعت خراب مزید پڑھیں