بنوں کے تھانہ منڈان کے حدود میں فائرنگ، تین آفراد جان بحق ایک زخمی ہوگیا

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ضلع بنوں پولیس کے مطابق تھانہ منڈان کے ہاتھی خیل گاؤں میں دیرینہ دشمنی کی بنا پر دو فریقین کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ایک زخمی ہوگیاہے، ہلاک ہونے والوں میں شاہ زیب ، شدید خان، اور سینا جان شامل ہے، جان بحق ہونے والوں میں 2 بھائی بھی شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں