قبائی ضلع مہمند میں موٹرسائکل حادثات نے تین افراد کی جان لے لی

پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک) قبائلی ضلع مہمند مین تین موٹر سائیکل کے حادثات میں اب تک تین افراد جان بحق ہوچکے ہیں، ریسکیو 1122کے مطابق مہمند کے علاقے غازی بیگ میں ہونے والے حادثات کی اطلاع ملتے ہیں، ریسکیو ٹیمیں پہنچ کر 5 شدید زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور پہنچادئے، تاہم تین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 3 شدید زخمی جاں بحق ہوگئے، جبکہ دو ابھی تک شدید زخمی اور تشویشناک حالت میں موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں