طبی عملہ عید ہسپتالوں میں منائے گا، چھٹیاں منسوخ

پشاور (دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک)خیبر پختون خوا حکومت نے کرونا وائرس کی ہیلتھ ایمرجنسی کے پیش نظر محکمہ صحت اور محکمے کے ذیلی دفاتر و ہسپتالوں کے عملے کی عید کی چھٹیاں منسوخ کردیں.اس سلسلے میں محکمہ صحت کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس، رواں سال صوبے میں پولیو کسز کی تعداد 20 ہوگئی

پشاور (دی خیبرٹائمز ہیلتھ ڈیسک ) ایمرجنسی آپریشن سنٹر خیبر پختونخوا نے خیبرپختونخو کے ضلع بنوں سے ایک اور پولیو کیس رپورٹ کیا گیا ہے، پولیو کیس تحصیل ماماخیل ضلع بنوں سے رپورٹ ہوچکا ہے، رپورٹ کے مطابق 13ماہ کے مزید پڑھیں

لوگ گھروں سے باہر، کورونا بھی آپے سے باہر، ریکارڈ 324 نئے مریض، 11 مزید افراد جاں بحق

پشاور(دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں کرونا وائرس سے مزید 11افراد جاں بحق ہوگئے. صوبے میں جاں بحق افراد کی تعداد 345 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں مزید مزید پڑھیں

خیبرپختونخوامیں ایک ہی دن میں سب سےزیادہ 16 کورونامریض جاں بحق

پشاور (دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں کورونا سے ایک ہی دن میں سب سے زیادہ 16 مریض جاں بحق ہوگئے ہیں، صوبے میں کورونا کے مزید 169 مریض رپورٹ کرلئے گئے ہیں، مریضوں کی تعداد 6230 ہوگئی ، مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں کورونا مریض 6 ہزار سے بڑھ گئے، مزید 13 جاں بحق، اموات 318 ہوگئیں

پشاور(دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے مریض 6061 اور اموات 318 ہوگئیں۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران صوبے سے 214 نئے مریض اور 13 اموات رپورٹ ہوئیں، 84 مریض مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع کے مختلف ہسپتالوں کے لئے گریڈ “تین “سے گریڈ”اٹھارہ” تک کی ایک ہزار نئی آسامیاں تخلیق کی ہیں

پشاور ( دی خیبر ٹائمز جنرل ڈیسک ) خیبر پختونخوا حکومت نے ضم شدہ قبائلی اضلاع کے مختلف ہسپتالوں کے لئے گریڈ “تین “سے گریڈ”اٹھارہ” تک کی ایک ہزار نئی آسامیاں تخلیق کی ہیں جن پر بھرتیوں کا عمل رواں مزید پڑھیں

کورونا نے مزید 9 افراد کی جان لے لی، خیبرپختونخوا میں 171 نئے کیسز رپورٹ

پشاور (دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں کرونا وائرس کے حملے جاری ہیں، مزید 9افراد کورونا سے جان بحق ہوگئے. صوبے میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات 284ہوگئی ہیں. جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 171افراد کورونا مزید پڑھیں

کورونا سے صحتیابی پر سرکاری افسر آپے سے باہر، بھنگڑے ڈالتے رہے

پشاور(دی خیبر ٹائمز جنرل ڈیسک) کورونا کو شکست دینے کی خوشی کیا ہوتی ہے پشاور ٹاون ون کے ٹیکس آفیسر کے بھنگڑوں سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے, موصوف ڈھول کی تھاپ پر ناچتے نہ تھکے, خود پر نوٹوں کی بارش مزید پڑھیں

ایک اور افسوسناک دن، 13 جاں بحق، 182 مزید افراد میں کورونا کی تصدیق

پشاور(دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس نے مزید 13افراد کی جانیں لےلیں. جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 182 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں. صوبے بھر میں کیسز کی تعداد بڑھ کر 4509 ہوگئی مزید پڑھیں