میرانشاہ میں داوڑ قیلے کو دکانات خالی کرانے کیلئے بوراخیل قبیلے کی طرف سے شائع شدہ پمفلٹ میں کوئی صداقت نہیں ، انتظامیہ

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) گذشتہ روز نورک کے مقام پر مرسی خیل ( بورا خیل ) اور حکیم خیل و مبارکشاہی ( داوڑ ) قبیلوں کے مابین اراضی کے تنازعہ پر کشیدگی کے دوران ایک شخص کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں اراضی کے تنازعات پر جھڑپوں کا سلسلہ جاری، 1 شخص ہلاک 1 زخمی

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے میرعلی تحصیل کی حدود میں دو قبیلوں کے درمیان اراضی کے تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے جبکہ رات کو متعدد عمارتوں کو مزید پڑھیں

میرانشاہ میں ٹوچی پار پل کی تعمیر پر کام شروع کیاجائے، عمائدین کا پریس کانفرنس

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے میرانشاہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک حاجی عثمان بابر، ملک صفی اللہ، ملک حاجی فیض اللہ خان اور ٹوچی پار کے گاؤں انعرکلہ، بونڈا، خوزیائی، پالنگزائی، خیر مزید پڑھیں

معاہدےکےتحت وزیرستان سےتمام غیرمقامی پولیس اہلکاروں کو باہر کیاجائے، کسی بھی صورت معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرنے دینگے، مقامی پولیس اہلکاروں کی پریس کانفرنس

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میران شاہ پریس کلب میں مقامی پولیس اہلکاروں نے ایک پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے، کہ انضمام کے بعد خاصہ دار، لیویز فورس اور حکومت کے مابین ہونے والے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں قتل کی جانیوالی خواتین کے لئے مالی امداد

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) صوبائی حکومت کی طرف سے کمشنر بنوں ڈویژن شوکت علی یوسفزئی نے پچھلے دنوں شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والی چار خواتین کے ورثاء کو مالی امداد کی مد میں فی کس پانچ مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں بھی کرونا ویکسین کا آغاز کردیاگیا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ملک کے دیگر حصوں کی طرح ضلع کرم میں بھی کرونا ویکسینیشن کا آغاز کردیا گیا اور پہلے مرحلے میں محکمہ ہیلتھ کے اہلکاروں کو ویکسین کے ٹھیکے لگوادیئے گئے ہیں۔ اس سلسلے مزید پڑھیں

امن نایاب ہے ڈارلنگ تیرےلئے؟؟ تحریر رسول داوڑ

قبائلی صحافی ہونے کے باوجود موجودہ حالات میں قبائلی اضلاع یا بڑھتی بدامنی پر لکھنے سے اجتناب کرتے ہیں مگر آج چونکہ پشاور پریس کلب میں آزادی صحافت کے حوالے سے سیمینار تھا، سیمینار میں صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی مزید پڑھیں

وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے قتل ہو نے والی بنوں کی 4خواتین کی قتل کےخلاف میرانشاہ میں جماعت اسلامی کااحتجاجی مظاہرہ

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈٰسک ) شمالی وزیرستان میرعلی میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے قتل ہو نے والی بنوں کی چار خواتین کی قتل کے خلاف میرانشاہ میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں غیر سرکاری تنظیم سے وابستہ چار خواتین کی ٹارگٹ کیلنگ میں ملوث اہم دہشتگرد کمانڈر ہلاک

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک  ) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے  خفیہ اطلاعات پر ایک اور کامیاب  کاروائی کی، آپریشن کے دوران گزشتہ روز  میرعلی  کے گاؤں ایپی میں این جی او کی چار مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان اراضی تنازعہ، گرفتارافراد جرگے کے حوالے، فائربندی کیلئے عمائدین اور سیاسی جماعتیں متحرک

وانا ( مجیب وزیر سے ) جنوبی وزیرستان وانا میں دو متحارب قبائل نے ایک دوسرے سے قیدیوں کا تبادلہ کردیا، 3دن قبل ذلی خیل قبائل کی جانب سے جنگی قیدی بنائے جانے والے دوتانی قبائل کے دو افراد کو مزید پڑھیں